ایرانی وزیرخارجہ کا پوری دنیا کو آکسیجن آلات کی فراہمی کا دعویٰ
تہران (این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ٹویٹر پرامریکا کے خلاف جنگ لڑنے کے ساتھ اپنی حس ظرافت کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔ دیگر ایرانی لیڈروں کی طرح وہ بھی بعض اوقات ایسے مضحکہ خیز دعوے کرتے ہیں جس پرانہیں سوشل میڈیا پر سخت طنزو تنقید کا سامناکرنا پڑتا ہے۔عرب ٹی وی… Continue 23reading ایرانی وزیرخارجہ کا پوری دنیا کو آکسیجن آلات کی فراہمی کا دعویٰ