ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز عمان میں سفری پابندیاں ختم ، کرفیو اوقات میں کمی کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں کورونا کے مریض ایک کروڑ 88 لاکھ سے زیادہ ہوگئے جبکہ دنیا بھر میں 7لاکھ 7ہزار سے زیادہ لوگ جان سے جاچکے ہیں اور ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔دوسری جانب عمان میں ہفتے سے اندرون ملک سفری پابندیاں ختم کرنے اور کرفیو اوقات میں کمی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں متاثرین 50 لاکھ اور بھارت میں

20 لاکھ کے قریب ہیں، برازیل میں مصدقہ کیسز 28 لاکھ سے اوپر اور ہلاکتیں ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ادھر کورونا کیسز میں اضافے پر نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈم میں رش والی جگہوں پر ماسک کی پابندی لگا دی گئی۔امریکی شہر شکاگو کے اسکولوں نے آن لائن کلاسز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب عمان میں ہفتے سے اندرون ملک سفری پابندیاں ختم کرنے اور کرفیو اوقات میں کمی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…