بھارت، رشوت نہ دےنے پر پولیس اہلکارکا خاتون پر حملہ، وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اہلکار معطل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں رشوت نہ دینے پر ٹریفک اہلکار نے خاتون پر اینٹ سے حملہ کر دیا۔پولیس اہلکار کی جانب سے حملے کی وڈیو میڈیا کے ذریعے سامنے آئی تو حکام نے ٹریفک اہلکار کو معطل کر دیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق دہلی کے علاقے میں بچے کے ساتھ موٹر سائیکل… Continue 23reading بھارت، رشوت نہ دےنے پر پولیس اہلکارکا خاتون پر حملہ، وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اہلکار معطل