منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرتگالی حکومت کا بچے کی پیدائش پر 5000یورو دینے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرتگالی حکومت نے آبادی میں کمی کے مسئلے کو دور کرنے کے لئے والدین کو انوکھی پیشکش کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والدین کو 5000یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ پرتگال میں آبادی میں اضافے کی شرح یورپی یونین میں شامل ممالک میں سب سے کم ہے، جس نے پرتگال حکومت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اس مسئلے پر قابو پانے کے لئے پرتگالی قصبے الکوٹِی کی انتظامیہ نے ایک منصوبہ شروع کیا ہے، جس کے تحت بچے کی پیدائش پر والدین کو5000 یورو دیئے جارہے ہیں، تاکہ والدین اس سلسلے میں ہونے والے اخراجات کو پورا کرسکیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آبادی میں کمی کا یہ رجحان جاری رہا تو2060 تک اس کی آبادی5.10 ملین سے کم ہوکر6.8 ملین رہ جائے گی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…