منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی سرحد پر موجود شامی متاثرین کو پناہ دے،یورپی یونین

datetime 7  فروری‬‮  2016

ترکی سرحد پر موجود شامی متاثرین کو پناہ دے،یورپی یونین

ُبرلن(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کے رہنماؤں نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ شام کے علاقے حلب میں تازہ حملوں کے بعد جان بچا کر نقل مکانی کرنے والے تقریباّ 35 ہزار مہاجرین کو پناہ دیں جبکہ ترکی کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کو سرحد پر ہی خوراک و رہائش دی جاری ہے ۔غیر… Continue 23reading ترکی سرحد پر موجود شامی متاثرین کو پناہ دے،یورپی یونین

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 110 شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2016

افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 110 شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے 42 جنگجو ہلاک اورکمانڈر سمیت 11 زخمی ہو گئے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈروں سمیت 68 عسکریت پسند ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ ننگر ہار میں… Continue 23reading افغانستان، سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 110 شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی

امریکی ریاست وسکونسن میں برف پگھلنے سے متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں

datetime 7  فروری‬‮  2016

امریکی ریاست وسکونسن میں برف پگھلنے سے متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں جھیل پر جمی برف پگھلنے کے باعث متعدد گاڑیاں برفیلے پانی میں ڈوب گئیں۔ وسکونسن میں واقع جنیوا جھیل شدید سردی کے باعث جم گئی تھی۔ہر سال یہاں منعقد ہونے والے ونٹر فیسٹول میں شرکت کے لیے آنے والے افراد نے جمی جھیل پر گاڑیاں پارک کر رکھی تھی… Continue 23reading امریکی ریاست وسکونسن میں برف پگھلنے سے متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں

عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں

datetime 7  فروری‬‮  2016

عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں،امریکا لیبیا میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے خلاف ضرورت پڑنے پر کارروائی کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاو¿س کے ترجمان جوش ایرنسٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکی عوام کے تحفظ کے… Continue 23reading عراق و افغانستان میں تباہی مچانے کے بعد امریکہ کی ایک اور ملک پر حملے کی تیاریاں

مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

datetime 6  فروری‬‮  2016

مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارت کی سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے کہا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داو¿د ابراہیم گزشتہ سال لاہور میں وزیراعظم نریندر مودی اور نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں موجود تھا ،اگر مودی اس بات سے انکار کرتے ہیں تو میں ثبوت دینے کو تیا ر… Continue 23reading مودی کی داود ابراہیم سے خفیہ ملاقات سامنے آگئی

بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ پاکستان آنے کیلئے بے تاب

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ پاکستان آنے کیلئے بے تاب

گوہاٹی(نیوز ڈیسک)بھارتی رےاست آسام کے وزےراعلیٰ نے پاکستان کے دورے کی خواہش ظاہر کی۔غےر ملکی مےڈےا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی مےں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے وزےراعلیٰ آسام سے ملاقات کی،دونوں رہنما¶ں نے ملاقات مےں وطرفہ تعلقات،تجارت سمےت دےگر معاملات پر تبادلہ خےال کےا۔اس موقع پر وزےراعلیٰ آسام نے پاکستان جلد آنے کی خواہش… Continue 23reading بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ پاکستان آنے کیلئے بے تاب

ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2016

ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

بغداد (نیوز ڈیسک) بغداد کے ہوٹل میں آگ لگنے کے باعث 19 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ واقعہ صوبہ اربیل کے ایک چار سٹار کیپٹل ہوٹل میں پیش آیا، 14 جاں بحق ہونیوالے افراد کا تعلق فلپائن سے تھا۔ دو کا عراق اور ایک کا فلسیطن سے تھا جبکہ ایک شخص کی شناخت… Continue 23reading ہوٹل میں اچانک آتشزدگی ، درجنوں جاں بحق

دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

آکلینڈ(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ میں12 ممالک کے درمیان دنیا کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ۔بارہ ممالک کے درمیان طے پانیوالا یہ معاہدہ دنیا کی کل معیشت کے چالیس فیصد حصے پر مبنی ہے۔ جس پر پانچ سال کی مشاورت کے بعد دستخط کئے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق معاہدے… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا

”آپ تو خود داعش کے بانی ہیں“ جان کیری سے سوال، پولیس نے اطالوی خاتون صحافی کو باہر نکال دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

”آپ تو خود داعش کے بانی ہیں“ جان کیری سے سوال، پولیس نے اطالوی خاتون صحافی کو باہر نکال دیا

روم(نیوز ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کو اطالوی خاتون صحافی نے داعش سے متعلق تلخ سوال پوچھ کر شرمسار کردیا، جان کیری نے سوال کا جواب نہ دیا، کانفرنس ہال میں موجود پولیس نے خاتون صحافی کو باہر نکال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری اپنے اطالوی ہم منصب پالو جنیٹلونی… Continue 23reading ”آپ تو خود داعش کے بانی ہیں“ جان کیری سے سوال، پولیس نے اطالوی خاتون صحافی کو باہر نکال دیا