پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا میں بھارتی گینگ پکڑا گیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی) امریکی عدالت نے بھارتی نژاد امریکیوں کو ویزہ اور کریڈٹ فراڈ اور پیپر میرج کرانے کے جرائم میں ملوث افراد پر فرد جرم عائد کر دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی مافیا سے تعلق رکھنے والا گینگ ایک طویل عرصہ سے گرین کارڈ دلوانے کا جھانسہ دیکر فرضی شادیاں کروانے اور لوگوں کو جعلی ویزے دلوانے کے دھندے میں ملوث تھا اور اس گھناونے کاروبار سے انہوں نے کئی ملین ڈالرز کا فراڈ کیا تھا۔بھارتی گینگ میں شامل سچن گریش کمار پٹیل، ترون کمار، پردتشم بھائی پٹیل، سمپس لائیڈ گڈمین، ایوری لی ہیرس، سنجے روٹھی لال پٹیل، مہیش کمار منگل داس پٹیل، آشابین مکیش، راجن نریش کمار۔ گوپال داس کھودا بھائی، سچن کھودی اور بلدیو بھائی رام پٹیل پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق یہ بھارتی گینگ نہ صرف بھارتی تارکین وطن بلکہ دیگر کیمونٹیز سے بھی فراڈ میں ملوث پایا گیا ہے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…