موبائل فون کا بزنس کرنے والوں کیلئے بری خبر، حکومت نے کاروبار بند کرنے کیلئے 5دن کی مہلت دیدی
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ریاض اور مکہ مکرمہ میں موبائل کی 17دکانوں کو سر بمہر کر دیا۔ دکانیں بند کرنے والوں کو پانچ دن کی مہلت دے دی گئی۔ غیر ملکی موبائل کا کاروبار کرنے والے کسی دوسرے کاروبار میں منتقل ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں موبائل مارکیٹوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔… Continue 23reading موبائل فون کا بزنس کرنے والوں کیلئے بری خبر، حکومت نے کاروبار بند کرنے کیلئے 5دن کی مہلت دیدی











































