سعودی عرب ،ریاض کی بعض سڑکوں پر ٹول ٹیکس لگانے کا اعلان
الریاض(نیوزڈیسک)سعودی دارلحکومت ریاض کا سپریم ترقیاتی ادارہ شاہ عبدالعزیز کے نام سے موسوم عوامی ٹرانسپورٹ منصوبہ مکمل ہونے پر شہر کی مختلف سڑکوں کے استعمال پر فیس مقرر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،سعودی اخبار کے مطابق اس اقدام کا مقصد عوام کو ریاض میں لانچ کی جانے والی میٹرو ٹرین سروس اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ… Continue 23reading سعودی عرب ،ریاض کی بعض سڑکوں پر ٹول ٹیکس لگانے کا اعلان