ریلوے سے متعلق دلچسپ حقائق،شاید آپ بھی واقف نہ ہوں
روس بلکہ دنیا کی سب سے طویل ریلوے لائن ٹرانس سائیبیرین ریلوے لائن ہے۔ اس کی طوالت 9288 2 کلومیٹر ہے۔ اس ریلوے لائن کی تعمیر کا آغاز 1891 میں کیا گیا تھا۔ ٹرانس سائبیرین یا ٹرانس سب ریلوے لائن پورے ملک میں ماسکو سے مشرقی شہر ولادی واستک تک پھیلی ہوئی ہے اور دو… Continue 23reading ریلوے سے متعلق دلچسپ حقائق،شاید آپ بھی واقف نہ ہوں