برسلز دھماکے ،شام میں مٹھائیاں تقسیم
اسلام آباد(نیو زڈیسک)شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے برسلز میں ہونے والے حملوں کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں ،ڈیلی میل کے مطابق داعش نے برسلز میں ہونے والے حملوںکی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بچوں اور بزرگوں میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں ۔یاد رہے کہ برسلز میں ہونے والے دھماکوں میں 40افراد… Continue 23reading برسلز دھماکے ،شام میں مٹھائیاں تقسیم