جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی برسلز(نیوزڈیسک)بلجیم میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ برسلز ایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی جو پیرس حملوں میں بھی ملوث تھے۔بلجیم کے مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بلجیم ائیرپورٹ پر ہونے والے 2 دھماکوں میں ملوث خودکش بمباروں… Continue 23reading برسلزایئرپورٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی

ایران میں نوروز کے جشن کی تقریب پردہشتگردوں کا حملہ ، متعدد فوجی ہلاک

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایران میں نوروز کے جشن کی تقریب پردہشتگردوں کا حملہ ، متعدد فوجی ہلاک

تہران(آئی این پی )ایران میں نوروز کے جشن کے موقع پر فوجی تقریب پر دہشتگردوں کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ، سنی بلوچی گروپ’’انصار الفرقان” نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بلوچی گروپ “انصار الفرقان” نے ایرانی سال نو کے تہوار نوروز کے موقع پر فوجی تقریب… Continue 23reading ایران میں نوروز کے جشن کی تقریب پردہشتگردوں کا حملہ ، متعدد فوجی ہلاک

صدر بنا تو امریکی سفارتخانہ بیت المقدس میں ہوگا، ٹرمپ کا نیا شوشہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

صدر بنا تو امریکی سفارتخانہ بیت المقدس میں ہوگا، ٹرمپ کا نیا شوشہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکا میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ ملک کے صدر بنے تو اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر دیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار ”ایپک“ کی سالانہ کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading صدر بنا تو امریکی سفارتخانہ بیت المقدس میں ہوگا، ٹرمپ کا نیا شوشہ

افغانستان میں موسم گرما میںمزید500امریکی فوجی تعینات ہوں گے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

افغانستان میں موسم گرما میںمزید500امریکی فوجی تعینات ہوں گے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں موسم گرما میں 500 فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔ٹیکساس کے مقام فورٹ ہڈ کی فرسٹ کیولری ڈویژن ہیڈکوارٹرز اور سسٹینمنٹ بریگیڈ کے پانچ سو فوجی جوان افغانستان کے شمال مشرقی بگرام ائیربیس پر دوسویں ماﺅنٹین ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر کی جگہ لیں گے۔یہ… Continue 23reading افغانستان میں موسم گرما میںمزید500امریکی فوجی تعینات ہوں گے

اسرائیلی پولیس نے نئے قانون کے تحت گزشتہ 2 ہفتوں میں 1200 فلسطینی گرفتار کرلیے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

اسرائیلی پولیس نے نئے قانون کے تحت گزشتہ 2 ہفتوں میں 1200 فلسطینی گرفتار کرلیے

مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک)اسرائیلی پولیس نے نئے قانون کے تحت گزشتہ 2 ہفتوں میں 1200 فلسطینی گرفتار کرلیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کے اس اقدام کا مقصد گزشتہ 6 ماہ سے جاری اسرائیلی اور فلسطینیوں کے نئے تنازعہ کا سد باب کرنا ہے۔اسرائیلی پولیس نے کہاکہ نئے قانون کے تحت چھاپوں کے… Continue 23reading اسرائیلی پولیس نے نئے قانون کے تحت گزشتہ 2 ہفتوں میں 1200 فلسطینی گرفتار کرلیے

بھارت ، فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ، بارہ زخمی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

بھارت ، فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ، بارہ زخمی

نئی دہلی (نیو زدیسک) بھارت میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ بارہ دیگر زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست راجستھان کے ضلع کوٹا میں واقع فائر ورکس فیکٹری میں اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پانچ مزدور جھلس… Continue 23reading بھارت ، فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ، بارہ زخمی

برسلزحملوں کے بعد ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف پھر زہر اگلنے لگے

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلزحملوں کے بعد ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف پھر زہر اگلنے لگے

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ پھر زہر اگلنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ انہیں مسلمانوں اور انکے امریکا آنے پر تحفظات ہیں۔ ری پبلکن رہنما ٹیڈ کروزنے بھی مسلم آبادی والے علاقوں کی پیٹرولنگ کامطالبہ کردیا۔ جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن اور برنی سینڈرز نے ٹیڈ کروز… Continue 23reading برسلزحملوں کے بعد ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف پھر زہر اگلنے لگے

برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2016

برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

برسلز(نیوز ڈیسک)یلجئیم کے پراسیکیوٹر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے دارالحکومت برسلز میں تلاشی کی کارروائیوں میں مختلف مقامات سے کیمیائی مواد اور دیگر اسلحہ برآمد کیا ہے۔پراسیکیوٹر نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گذشتہ روز برسلز میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے بعد پولیس نے مشکوک مقامات پر چھاپے… Continue 23reading برسلز پولیس کے چھاپے، کیمیائی مواد پکڑے جانے کا انکشاف

داعش نے برسلز دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی،ملک میں 3روزہ سوگ کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2016

داعش نے برسلز دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی،ملک میں 3روزہ سوگ کا اعلان

برسلز(نیوز ڈیسک )شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش )نے برسلز دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ، بیلجیئم وزیر داخلہ نے ملک میں 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے جبکہ سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 2مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ،حملے میں ملوث بعض افراد کی تصاویر بھی جاری کردی گئیں۔غیر ملکی میڈیا… Continue 23reading داعش نے برسلز دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی،ملک میں 3روزہ سوگ کا اعلان