400داعش جنگجوحملوں کے لیے یورپ میں داخل ہوچکے ہیں،امریکی خفیہ ادارہ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی خفیہ ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے یورپ میں حملوں کے لیے اپنے 400 ارکان بھیجے ہیں۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیکورٹی اداروں کے حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ جن پر حملے کیے جانے ہیں ان میں یورپی اور… Continue 23reading 400داعش جنگجوحملوں کے لیے یورپ میں داخل ہوچکے ہیں،امریکی خفیہ ادارہ