جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاہور حملہ ، بین الاقوامی میڈیا کی شدید مذمت

datetime 28  مارچ‬‮  2016

لاہور حملہ ، بین الاقوامی میڈیا کی شدید مذمت

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور دھماکے نے ہنستے بستے چہروں سے خوشیاں چھین لیں ، بن ٹھن کر سیر کو جانے والے کئی خاندان اجڑ گئے ، بین الاقوامی میڈیا بھی قیامت کی اس گھڑی پر خاموش نہ رہ سکاواشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ دہشت گردوں نے پکنک مناتی فیملیز کے خوشگوار لمحات کو دکھ اور تکلیف… Continue 23reading لاہور حملہ ، بین الاقوامی میڈیا کی شدید مذمت

داعش کے خلا ف اسلا می مما لک مل کر لڑ یں گے،سعودی فوجی ترجمان

datetime 28  مارچ‬‮  2016

داعش کے خلا ف اسلا می مما لک مل کر لڑ یں گے،سعودی فوجی ترجمان

ریا ض(نیوز ڈیسک)مسلم ممالک کے فوجی سربراہان نے سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقدہ اپنے پہلے اجلاس میں دہشت گردوں کے وسائل ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔سعودی عرب کے فوجی ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ حال ہی میں تشکیل پانے والے اسلامی اتحاد نے دہشت گردی سے نمٹنے کے… Continue 23reading داعش کے خلا ف اسلا می مما لک مل کر لڑ یں گے،سعودی فوجی ترجمان

برسلز دھما کہ ’بھائی نے جو کچھ کیا اس پرشرمندہ ہوں‘

datetime 28  مارچ‬‮  2016

برسلز دھما کہ ’بھائی نے جو کچھ کیا اس پرشرمندہ ہوں‘

برسلز( نیو زڈیسک) برسلز میں خودکش حملہ کرکے والے نجیم العشراوی نامی شدت پسند کے بھائی اور خاندان کے دوسرے افراد نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نجیم کے اقدام سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔ عرب مےڈےا کے مطابق خود کش بمبار نجیم العشراوی کے بھائی مراد العشراوی کا کہنا ہے… Continue 23reading برسلز دھما کہ ’بھائی نے جو کچھ کیا اس پرشرمندہ ہوں‘

ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے یہودی بچے کے نانا بن گئے !

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے یہودی بچے کے نانا بن گئے !

واشنتٹن( نیوز ڈیسک )امریکا کی صدارت کا خواب دیکھنے والے ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کی رات ایک اور یہودی بچے کے نانا بن گئے۔ اس خبر کا اعلان ٹرمپ کی بیٹی اور بچے کی ماں ایوانکا نے اپنے ٹوئیٹر اکاو¿نٹ پر کیا۔ ایوانکا اپنے والد ٹرمپ کی پہلی بیوی سے ہیں، ٹرمپ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے یہودی بچے کے نانا بن گئے !

اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ عدالت نے جنگجوو¿ں سے تعلق اور ملک میں دہشت گردی کے حملوں کی سازش کے الزام میں گیارہ افراد کو قصور وار قرار دے کر عمر قید کی سزائیں سنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظبی میں قائم وفاقی عدالت عظمیٰ نے اسی مقدمے میں دو… Continue 23reading اماراتی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، بڑا اعلان ہوگیا

سعودی عرب ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ،بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ،بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف علاقوں کو گردو غبار کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ¾کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پور ٹ اور سی پورٹ بند کر دیا گیا ¾ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ۔ گردو غبار کے طوفان اور تیز ہواﺅں کے ساتھ نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ… Continue 23reading سعودی عرب ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ ،بڑے خطرے نے سِر اُٹھالیا

ہزاروں پاکستانیوں کو بھی اہم یورپی ملک سے بے دخلی کا سامنا

datetime 27  مارچ‬‮  2016

ہزاروں پاکستانیوں کو بھی اہم یورپی ملک سے بے دخلی کا سامنا

لندن(نیوزڈیسک)تارکین وطن کیلئے اس سال کی سب سے بُری خبر،ہزاروں پاکستانیوں کو بھی یورپ سے بے دخلی کا سامنا،مارچ 2016ء کے دوسرے ہفتے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی حکومت نے نئے امیگریشن قوانین متعارف کرا دئیے۔ ان کی رو سے اب برطانیہ میں صرف وہی غیر یورپی ہنرمند باشندہ مستقل قیام کرسکتا ہے جو سالانہ 35… Continue 23reading ہزاروں پاکستانیوں کو بھی اہم یورپی ملک سے بے دخلی کا سامنا

بھارت نے 33 گرفتار پاکستانیوں کو رہا کر دیا، 2تاحال بھارتی جیل میں قید

datetime 27  مارچ‬‮  2016

بھارت نے 33 گرفتار پاکستانیوں کو رہا کر دیا، 2تاحال بھارتی جیل میں قید

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں گزشتہ روز مذہبی رسومات اداکرنے گئے 35 پاکستانیوں کی گرفتاری کے بعد بھارتی حکام نے آج 33 افراد کو رہا کر دیا جبکہ دو افراد تاحال بھارتی جیل میں قید ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز راجستھان پولیس نے نامکمل سفری دستاویز کے بنیاد پر بابا رام… Continue 23reading بھارت نے 33 گرفتار پاکستانیوں کو رہا کر دیا، 2تاحال بھارتی جیل میں قید

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

datetime 27  مارچ‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پٹھان کوٹ حملے کے حوالے سے ایک بھارتی پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ حملے سے ایک ماہ قبل 3بار الرٹس جاری کیے گئے تھے تاہم ان پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔یہ انکشاف ایک بھارتی اخبار نے پنجاب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی جانب سے اعلیٰ افسر کو لکھے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس