سیلاب نے تباہی مچا دی ، شدید مالی و جانی نقصان
پیرس (این این آئی)یورپ میں سیلاب نے تباہی مچادی فرانس سے لیکر یوکرین تک سیلاب کے نتیجے میں پندرہ افرادہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہوئے ،ادھر فرانس کے شہر پیرس میں بہنے والے دریائے سین میں 30 سال کا سب سے اونچے درجے کا سیلاب ہے، جس کی وجہ سے زیرِ زمین ریلوے نظام اور… Continue 23reading سیلاب نے تباہی مچا دی ، شدید مالی و جانی نقصان







































