ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب کو جزائر کی فروخت، مصر کے عوام نے اپنی طاقت دکھادی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کو جزائر کی فروخت، مصر کے عوام نے اپنی طاقت دکھادی

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر میں صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے دو جزائر سعودی عرب کے دائرہ اختیار دینے کے خلاف مظاہرین کو پولیس نے آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کی مدد سے منتشر کر دیا ہے۔مظاہرین جزائر سعودی عرب کو دینے پر صدر السیسی کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔مظاہروں کے موقع پر دارالحکومت… Continue 23reading سعودی عرب کو جزائر کی فروخت، مصر کے عوام نے اپنی طاقت دکھادی

ایرانی جنرل صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے تیار

datetime 26  اپریل‬‮  2016

ایرانی جنرل صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے تیار

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں جہاں اور کئی امیدوار پر تول رہے ہیں وہیں یہ اطلاعات بھی آئی ہیں کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ایلیٹ فورس’’فیلق القدس‘‘ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی بھی شدت پسند حلقوں کی جانب سے صدارتی امیدوار ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں بنیاد… Continue 23reading ایرانی جنرل صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے تیار

400ڈالر میں ایک قبر،اسلامی ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی

datetime 26  اپریل‬‮  2016

400ڈالر میں ایک قبر،اسلامی ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی

صنعاء(نیوزڈیسک) یمن میں پچھلے ایک سال کے دوران ملک کے بڑے شہروں بالخصوص دارالحکومت صنعاء میں حالیہ ایام کے دوران لڑائی میں باغیوں کی صفوں میں ہونے والی ہلاکتوں کے باعث قبرستان بھی تنگ پڑگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعاء کے معروف قبرستانوں میں قبر کے حصول کے لیے جگہ… Continue 23reading 400ڈالر میں ایک قبر،اسلامی ملک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی

80ہزار ملازمتیں،خلیج ریلوے منصوبہ ،خلیج تعاون کونسل نے زبردست اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

80ہزار ملازمتیں،خلیج ریلوے منصوبہ ،خلیج تعاون کونسل نے زبردست اعلان کردیا

الریاض(نیوزڈیسک) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ایوان ہائے صنعت وتجارت کے جنرل سیکرٹری عبدالرحیمم نقی نے کہا ہے تنظیم کے تمام چھ رکن ممالک کو ملانے والی ریلوے لائن کے منصوبے سے 80 ہزار بالواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔عبدالرحیم نقی نے سعودی میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ… Continue 23reading 80ہزار ملازمتیں،خلیج ریلوے منصوبہ ،خلیج تعاون کونسل نے زبردست اعلان کردیا

انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 26  اپریل‬‮  2016

انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتا (نیوزڈیسک) انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکی ل پر زلزلے کی شدت 5.7 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 4.4689 درجے جنوبی ارض بلد اور 140.1815 درجے مشرقی طول بلد میں 74.97 کلو میٹر… Continue 23reading انڈونیشیاءمیں زلزلے کے شدید جھٹکے

داعش کی پیدائش کا ذمے دار کون؟ایسی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

داعش کی پیدائش کا ذمے دار کون؟ایسی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

مشرق (نیوز ڈیسک )مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے ایک تاریخ دان نے اسی ہفتے اس دعوے کو چیلنج کیا ہے کہ داعش تنظیم عراق کے سابق صدر صدام حسن کی پیداوار ہے۔مورخ امتضیہ برام نے فارن افئیرز میگزین میں شائع ہونے والے ایک مضمون کا رد کیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا… Continue 23reading داعش کی پیدائش کا ذمے دار کون؟ایسی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم ’’گینگرین‘‘نامی بیماری کا شکار ہوگئے ٗ بھارتی میڈیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم ’’گینگرین‘‘نامی بیماری کا شکار ہوگئے ٗ بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم ’’گینگرین‘‘نامی بیماری کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔بھارتی ٹی وی زی نیوز نے سی این این نیوز 18کے حوالے سے کہا ہے کہ داؤد کی بیماری اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ ڈاکٹرز اسے لاعلاج… Continue 23reading انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم ’’گینگرین‘‘نامی بیماری کا شکار ہوگئے ٗ بھارتی میڈیا

امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی کیلئے ریبلکن پارٹی کے دو امیدوار ٹرمپ کے خلاف متحد

datetime 25  اپریل‬‮  2016

امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی کیلئے ریبلکن پارٹی کے دو امیدوار ٹرمپ کے خلاف متحد

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا میں صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی کیلئے ریبلکن پارٹی کے دو امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف متحد ہوگئے ۔امریکی میڈیا کے مطابق رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے حصول کے لیے 2 امیدوار ٹیڈ کروز اور جان کیسک نے اپنے حریف… Continue 23reading امریکی صدارتی امیدوارکی نامزدگی کیلئے ریبلکن پارٹی کے دو امیدوار ٹرمپ کے خلاف متحد

عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی کمیشن برائے سیاحت کا اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2016

عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی کمیشن برائے سیاحت کا اعلان

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک) سعودی کمیشن برائے سیاحت کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے اور مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ کے علاوہ دوسرے شہروں میں بھی جا سکیں گے،سعودی کمیشن برائے سیاحت نے سیاحت کے فروغ کے… Continue 23reading عمرہ زائرین اب اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کرواسکیں گے ‘ سعودی کمیشن برائے سیاحت کا اعلان