جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

والدین کیلئے خوشخبری، نئے پیدا ہونے والے بچوں کیلئے حکومت کا اہم اعلان

datetime 26  مارچ‬‮  2016

والدین کیلئے خوشخبری، نئے پیدا ہونے والے بچوں کیلئے حکومت کا اہم اعلان

سنگاپورسٹی (نیوز ڈیسک) سنگاپور کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو اپنے شہریوں کے تحفظ اور فلاح کا قابل رشک ریکارڈ رکھتے ہیں۔ اس ملک میں ”بے بی بونس“ کے نام سے ایک سکیم پہلے سے موجود تھی جس کے تحت والدین کو حکومت کی طرف سے بچے کی تعلیم و… Continue 23reading والدین کیلئے خوشخبری، نئے پیدا ہونے والے بچوں کیلئے حکومت کا اہم اعلان

سعودی عرب،صحافی کو ٹوئٹ کرنے پر 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی،عالمی تنظیموں کی مذمت

datetime 26  مارچ‬‮  2016

سعودی عرب،صحافی کو ٹوئٹ کرنے پر 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی،عالمی تنظیموں کی مذمت

لندن(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں ایک صحافی کو ٹویئٹس کرنے پر پانچ برس قید کی سزاسنائی گئی ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی حکومت ہر شہری کو آزادی اظہاررائے کا حق دے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں انسانی حقوق… Continue 23reading سعودی عرب،صحافی کو ٹوئٹ کرنے پر 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی،عالمی تنظیموں کی مذمت

ایران ٗ ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد جاں بحق

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ایران ٗ ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد جاں بحق

تہران (نیوز ڈیسک)ایران میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کو ایمبولینس کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایمبولینس ہیلی کاپٹر دور دراز علاقے سے مریضوں کو لے کر جنوبی شہر شیراز جارہا تھا جاں بحق ہونے والوں میں طبی عملے کے چار اراکین بھی… Continue 23reading ایران ٗ ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد جاں بحق

بھارتی فوج کا اہلکار سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاک ، ایک لاپتہ، تلاش جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2016

بھارتی فوج کا اہلکار سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاک ، ایک لاپتہ، تلاش جاری

سرینگر (نیو ز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لداخ کے خطے میں بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی برف کے تودے کی زد میں آنے سے ایک اہلکار ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل این این جوشی نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ گشتی… Continue 23reading بھارتی فوج کا اہلکار سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاک ، ایک لاپتہ، تلاش جاری

یمن ، داعش نے تین چیک پوسٹوں کوخودکش دھماکوں سے اڑا دیا ،30 افراد ہلاک

datetime 26  مارچ‬‮  2016

یمن ، داعش نے تین چیک پوسٹوں کوخودکش دھماکوں سے اڑا دیا ،30 افراد ہلاک

عدن(نیو زڈیسک)یمن کے شہر عدن میں تین چیک پوسٹوں پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں میں کم سے کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،مرنے والوں فوجی ، مرد وخواتین بھی شامل ہیں جبکہ دھماکوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ(داعش) نے… Continue 23reading یمن ، داعش نے تین چیک پوسٹوں کوخودکش دھماکوں سے اڑا دیا ،30 افراد ہلاک

حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں

datetime 26  مارچ‬‮  2016

حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ٹڈکروزنےڈونلڈٹرمپ کوروتی شکل قراردیدیا،تلخ جملوں کاتبادلہ، حریفوں نےڈونلڈٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیڈ کروز کے درمیان سیاسی جنگ اب ذاتی جنگ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ٹویٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کرنے پر… Continue 23reading حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں

پوپ فرانسس نے مسلمان پناہ گزینوں کے پیر چومے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پوپ فرانسس نے مسلمان پناہ گزینوں کے پیر چومے

روم (نیوز ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے روم کے قریب مسلمان، ہندو اور عیسائی پناہ گزینوں کے پیر دھوئے، انھیں چوما اور سب کو ایک خدا کی مخلوق قرار دیا، اس موقع پر پوپ نے کہا کہ ہماری ثقافتیں اور مذہب مختلف ہیں، لیکن ہم سب بھائی بھائی ہیں، اور ہم… Continue 23reading پوپ فرانسس نے مسلمان پناہ گزینوں کے پیر چومے

برسلز بم دھماکوں کی تحقیقات جاری، سات افراد گرفتار

datetime 25  مارچ‬‮  2016

برسلز بم دھماکوں کی تحقیقات جاری، سات افراد گرفتار

برسلز(نیوز ڈیسک) بیلجیم کی پولیس نے رات بھر چھاپے مارتے ہوئے برسلز بم دھماکوں میں ملوث ہونے کے شبے میں سات افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیم کے وفاقی دفتر استغاثہ نے بتایا کہ دارالحکومت برسلز اور اس کے مضافات میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ شب چھ مشتبہ افراد کو… Continue 23reading برسلز بم دھماکوں کی تحقیقات جاری، سات افراد گرفتار

آٹھ لاکھ پناہ گزین لیبیا سے یورپ داخلے کے لیے تیار ہیں، فرانس

datetime 25  مارچ‬‮  2016

آٹھ لاکھ پناہ گزین لیبیا سے یورپ داخلے کے لیے تیار ہیں، فرانس

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانسیسی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب کہ یورپ میں بدامنی کے واقعات کے بعد پناہ گزینوں کی آمد کے لیے دروازے بند ہوتے جا رہے ہیںلیبیا میں آٹھ لاکھ افراد یورپ داخلے کے لیے پرتول رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیردفاع جان ایف لوڈریان نے… Continue 23reading آٹھ لاکھ پناہ گزین لیبیا سے یورپ داخلے کے لیے تیار ہیں، فرانس