جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

بھارت میں انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدل گئی،مسلمانوں میں خوش و ہراس

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی)انتہا پسند ہندؤں کی مسلمان دشمنی پاگل پن میں بدلنے لگی، انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد خواتین کو مسلح تربیت دے رہی ہے تاکہ مسلمانوں کے خلاف لڑائی میں انہیں بھی استعمال کیا جاسکے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے پارلیمانی انتخابی حلقے وارانسی، بنارس میں ہندو تنظیم خواتین کو مسلح تربیت دے رہی ہے جس میں مسلمانوں کو بطور دشمن پیش کیا جارہا ہے۔تربیتی کیمپ میں 11 اضلاع کی 100 سے زائد لڑکیوں کو جسمانی لڑائی، بندوق اور لاٹھی چلانے سمیت دیگر ہتھیاروں کے استعمال کی تربیت دی جارہی ہے۔ لڑکیوں کو تربیت دینے کے لیے ماہرین کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔انتہا پسند ہندوں کی جانب سے عام مرد و خواتین کو مسلح تربیت نے پہلے سے مظالم کا شکار بھارتی مسلمانوں میں خوف و ہراس پایاجاتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…