منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2016

افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے دورکنی وفد نے افغانستان کی حکومت کے ساتھ براہ راست باضابطہ مذاکرات کی بحالی کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ ہفتے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفد کی قیادت قطر میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیرمحمد ستانکزئی نے… Continue 23reading افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

datetime 13  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ان کا ملک سرحدپارکسی قسم کے عزائم نہیں رکھتاتاہم فی الوقت ہدف بشارالاسد کو اقتدار سے باہر نکالنا ہے اور یہ مقصد حاصل کرکے رہیں گے تاہم اس میں کچھ وقت لگ سکتاہے۔ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر کاکہناتھاکہ شام کے اقتدار سے… Continue 23reading بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار اور پاک بھارت کشیدگی دونوں پر تحفظات ہیں، امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

برسلز(نیوزڈیسک )امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے توقع ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامی باغیوں کی مدد کے لیے خصوصی فورسز شام روانہ کر دیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور اماراتی ہم منصبوں سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر دفاع نے برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب اور عرب امارات خصوصی دستے شام روانہ کر سکتے ہیں، امریکہ

اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

datetime 13  فروری‬‮  2016

اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

نیو یارک (نیوزڈیسک) سپر پاور امریکا کے صدر براک اوباما اپنی اہلیہ کی محبت میں ایسے کھوئے کہ شاعر بن گئے ، ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کے لیے پوری نظم کہہ دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق صدر براک اوباما نے ٹی وی شو میں اعتراف کیا کہ زندگی میں سب سے بہترین فیصلہ… Continue 23reading اوباما اہلیہ کی محبت میں شاعر بن گئے،ٹی وی شو میں اپنی محبوب بیوی کیلئے پوری نظم کہہ دی

بھارتی پولیس اہلکار کو ڈانس مہنگا پڑ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

بھارتی پولیس اہلکار کو ڈانس مہنگا پڑ گیا

چنائے (نیوز ڈیسک) ہندوستان کی ایک جیل اہلکار کو دوران ڈیوٹی تفریح کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تامل ناڈو کے ایک پولیس اہلکار کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی، تو محکمے نے ایکشن لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر دیا۔چنائے جیل کے چلبلے محافظ… Continue 23reading بھارتی پولیس اہلکار کو ڈانس مہنگا پڑ گیا

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

datetime 13  فروری‬‮  2016

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

مشی گن(نیوز ڈیسک)امریکا کی اکثر ریاستیں سرد ہواوں کی لپیٹ میں ہیں۔ شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری اور سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔برف باری اور سردی نے امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کو گھیر لیا ہے جس کے باعث کئی ریاستوں میں دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے ہیں… Continue 23reading برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

سیول(نیوز ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے ردعمل میں جنوبی کوریا میں اضافی پیٹریاٹ میزائل بیٹری نصب کردی ۔ سیول کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جنوب میں بیونگ تانک میں اوسان ائر بیس پر پیٹریاٹ سسٹم کے استعمال کیلئے امریکہ نے بیلسٹک میزائل ٹریننگ نصب کیا گیا ہے… Continue 23reading امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

datetime 13  فروری‬‮  2016

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جنگجوؤں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جان برینن نے کہا کہ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جب اس شدت پسند گروہ نے ’’میدان جنگ میں کیمائی ہتھیار‘‘ استعمال کیے۔برینن… Continue 23reading داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے