یورپی یونین سے انخلاء ،برطانوی شہری نے22 کروڑ پاؤنڈ کمالیے
لندن (این این آئی)ایسے وقت میں جب کہ ریفرنڈم کے نتائج یورپی یونین سے نکل جانے کے حق میں ظاہر ہونے کے بعد پورا برطانیہ ہی خساروں کے سمندر میں ڈوبا ہوا تھا ، ایک سرمایہ کاری فنڈ کا مینیجر ایسا بھی تھا جو اپنے اور اپنے سرمایہ کاروں کے لیے کروڑوں پاؤنڈ منافع کمانے… Continue 23reading یورپی یونین سے انخلاء ،برطانوی شہری نے22 کروڑ پاؤنڈ کمالیے











































