امریکی بحریہ کے3 موجودہ اور سابق افسران پر رشوت ستانی کے الزامات عائد
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی بحریہ کے 3 موجودہ اور سابق افسران پر رسومات اور دھوکہ دہی کے الزامات لگائے گئے ہیں ، وہ سنگاپور کے دفاعی کانٹریکٹر کے ساتھ دھوکہ دہی کی ایک اسکیم کے کیس میں ملوث تھے۔امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ نیوی کیپٹن مائیکل بروکس (57) کمانڈر بابی پٹس(47) اور لفٹننٹ کمانڈر جینٹری ویبوور (47) کے خلاف کل اس کیس کے ضمن میں الزامات عائد کئے گئے ہیں جو گلین ڈفیس میرین ایشیا کے سابق سی ای او لیونارڈ فرانسیس کے خلاف چلایا جارہا ہے۔لیونارڈ ے پچھلے سال رشوت کے الزامات قبول کرلئے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































