منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فرانس‘مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

datetime 12  فروری‬‮  2016

فرانس‘مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

پیرس (نیوز ڈیسک) پولیس کے مطابق تعمیراتی سامان لے جانے والے ٹرک سے لوہے کی سلاخ نکل کر سامنے سے آنے والی سکول بس کو چیرتی ہوئی گزر گئی۔ بس میں سترہ افراد سوار تھے جن میں پندرہ طالبعلم تھے۔ پولیس نے بس اور ٹرک ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی ہے لیکن دونوں کو لاپرواہی… Continue 23reading فرانس‘مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 طالبعلم ہلاک

سعودی عرب کاعمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

datetime 12  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کاعمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی حکومت نے ملکی علاقائی اور عالمی حالات کے پیش نظراندرون اور بیرون ملک عمرہ ویزے کے قواعد وضوبط میں تبدیلی لانے اور نئی عمرہ پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج نے بیرون ملک قائم سعودی سفارت خانوں کے ذریعے جاری ہونے والے ویزوں کے طریقہ کار میں… Continue 23reading سعودی عرب کاعمرہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی کی یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

datetime 12  فروری‬‮  2016

بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی کی یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی کی یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دےتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مخالف نعروں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔بھارت میں گزشتہ روز جواہر لعل نہرویونیورسٹی میں کشمیری رہنماکی برسی کے موقع پربغیراجازت تقریب منعقد کی گئی، تقریب… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی کی یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

ہمارا تیل ذخیرہ کریں اور بد لے میں دوتہائی مفت حاصل کریں،متحدہ عرب امارات کی بھارت کو ناقابل یقین پیشکش

datetime 12  فروری‬‮  2016

ہمارا تیل ذخیرہ کریں اور بد لے میں دوتہائی مفت حاصل کریں،متحدہ عرب امارات کی بھارت کو ناقابل یقین پیشکش

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے بھارت کو پیشکش کی ہے کہ تیل ذخیرہ کرنے کے بد لے دوتہائی مفت حاصل کریں جبکہ متحدہ عرب امارات کی نیشنل آئل کمپنی ’ایڈناک‘ نے بھارت میں خام تیل ذخیرہ کرنے اور ددتہائی تیل دینے پر آمادگی ظاہرکردی۔بھارتی اخبار’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق بھارت اپنی خام تیل کی… Continue 23reading ہمارا تیل ذخیرہ کریں اور بد لے میں دوتہائی مفت حاصل کریں،متحدہ عرب امارات کی بھارت کو ناقابل یقین پیشکش

مودی کی بیوی کی ‘شادی’ ثابت کرنے کی کوشش جاری

datetime 12  فروری‬‮  2016

مودی کی بیوی کی ‘شادی’ ثابت کرنے کی کوشش جاری

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھا رتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بیوی نے مو دی سے اپنے ازدوجی بندھن ثا بت کر نے کے لئے کو ششیں تیز کر دیں ، وہ اپنے شوہر ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں لیکن وہ ان کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے، وہ ملک سے باہر جانا… Continue 23reading مودی کی بیوی کی ‘شادی’ ثابت کرنے کی کوشش جاری

امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

datetime 12  فروری‬‮  2016

امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ تقریر کرتے کرتے گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے سنبھال لیا۔میجر جنرل جیمس مارٹن امریکی فضائیہ کے بجٹ کے بارے میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ خطاب کے دوران ان کی آنکھیں بند ہوئیں اور وہ آگے کی طرف گرنے لگے، ساتھ کھڑی… Continue 23reading امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق

datetime 12  فروری‬‮  2016

عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق

میونخ: (نیوزڈیسک)شام کے بحران پر ہونے والے مذاکرات کے بعد عالمی طاقتیں جنگ زدہ ملک میں کارروائیاں روکنے کے لئے متفق ہو گئی ہیں۔جرمنی کے شہر میونخ میں شام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کے بعد اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا… Continue 23reading عالمی طاقتیں شام میں جنگ بندی پر متفق

امریکہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف

datetime 12  فروری‬‮  2016

امریکہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا ۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر میڈیا کو بریفنگ دیتے… Continue 23reading امریکہ کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے

datetime 12  فروری‬‮  2016

دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر ی رہنماافضل گورو اور مقبول بٹ کی پھانسی کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران’’ پاکستان زندہ آباد‘‘ کے نعرے لگ گئے ،یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کے خلاف تادیبی کاروائی کاحکم دیدیاجبکہ وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ… Continue 23reading دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں’ پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے