ایک اور ملک نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ لئے
مالے(این این آئی)مالدیپ نے ایران کے ساتھ اپنے سفارت تعلقات منقطع کردینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے ٹوئیٹر پر سرکاری اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران مشرق وسطی اور خلیج عربی میں امن و سلامتی کے حوالے سے ضرر رساں کردار ادا کر رہا ہے۔مالدیپ… Continue 23reading ایک اور ملک نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ لئے







































