جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

صدر اوباما کی وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری، واشنگٹن ڈی سی میں کتنا بڑا گھر لے لیا؟ گھر کی قیمت کیا ہے؟‎

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

واشنگٹن/لندن(آئی این پی)امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری شروع کردی اسی سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں 8ہزار200 مربع فٹ کاعظیم الشان گھر لیز پر لے لیا ۔برطانوی اخبار ’’دی ٹیلی گراف ‘‘ کے مطابق صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی تیاری شروع کردی ہے ۔اوباما نے واشنگٹن ڈی سی میں عظیم الشان گھر لیز پر لے لیا ہے۔ 1928میں تعمیر کیا گیا یہ گھر9 بیڈرومز پر مشتمل ہے۔اس گھر میں شاندار کمرے ، ڈائننگ روم ، ڈرائنگ روم ، باتھ رومز ، کچن اور لان بھی ہے ۔ایک اندازے کے مطابق اس گھر کی قیمت 63 لاکھ ڈالرزیعنی پاکستانی روپے میں تقریبا 65کروڑ روپے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…