منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیسری عالمی جنگ کا آغاز،فوجیں ایک دوسرے کہ سامنے میدان میں اتر آئیں

datetime 11  فروری‬‮  2016

تیسری عالمی جنگ کا آغاز،فوجیں ایک دوسرے کہ سامنے میدان میں اتر آئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ڈیسک) وقت جیسے جیسے گزرتا جا رہا ہے ، دنیا اسی تیزی سے تیسری جنگ کی طرف اپنے قدم بڑھاتی جا رہی ہے۔روز ہی کوئی نہ کوئی ملک جنگ کے میدان میں قدم جما کر دوسروں کو زبردستی اس میں دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے ۔ نئی خبر کیمطابق سعودی عرب،… Continue 23reading تیسری عالمی جنگ کا آغاز،فوجیں ایک دوسرے کہ سامنے میدان میں اتر آئیں

دنیا بھر کی جیلوں میں مقیم پاکستانی خوش ہو جائیں ، بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2016

دنیا بھر کی جیلوں میں مقیم پاکستانی خوش ہو جائیں ، بڑی خوشخبری آ گئی

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا بھر کے جیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے رواں ماہ سے مختلف ممالک کے سفارتخانوں سے رابطوں کا آغاز کرے گا۔ دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 6700 سے زائد ہو چکی ہے۔ سب سے ز یادہ پاکستانی قیدی سعودی عرب، متحدہ… Continue 23reading دنیا بھر کی جیلوں میں مقیم پاکستانی خوش ہو جائیں ، بڑی خوشخبری آ گئی

جیل میں تصادم، 50قیدی ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

جیل میں تصادم، 50قیدی ہلاک

میکسیکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکو کے شہر مونٹیری کی جیل میں تصادم کے باعث50قیدی ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق میکسیکو کے شہر مونٹیری کی جیل میں جمعرات کے روز قیدیوں کے درمیان شدید تصادم ہوگیا،اس تصادم میں جیل میں قید50افراد ہلاک ہوگئے ہیں ن تاہم ابھی تصادم کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ۔

60افراد کا قاتل کون؟، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016

60افراد کا قاتل کون؟، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افریقی ملک نائیجیریا میں یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 60 افراد ہلاک اور 78 زخمی ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق خودکش حملے نائیجیریا کے شہر میڈوگوری میں مہاجرین کے کیمپ پر کیے گئے۔فوجی حکام اور امدادی کارکنوں کا کہنا تھا کہ دو خواتین خودکش حملہ آوروں نے… Continue 23reading 60افراد کا قاتل کون؟، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دے دی

datetime 11  فروری‬‮  2016

امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دے دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے حالیہ راکٹ کے تجربے کے بعد امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی منظوری دی ہے۔امریکی کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا اطلاق اْن افراد پر ہو گا جو پیانا یانگ کو اسلحہ فراہم کرتے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے… Continue 23reading امریکی سینیٹ نے شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی منظوری دے دی

ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج

datetime 11  فروری‬‮  2016

ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج

لندن (نیوزڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو جنگی فطرت والی خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو ان کا ملک ایک ناختم ہونے والی احمقانہ جنگ میں جھونک دیا جائے گا۔وکی لیکس پر شائع کئے گئے اپنے اداریے میں جولین اسانج… Continue 23reading ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو ناختم ہونے والی جنگ میں جھونک دیں گی، جولین اسانج

امریکہ،ہیکرز نے ایف بی آئی کا ڈیٹا چرا لیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

امریکہ،ہیکرز نے ایف بی آئی کا ڈیٹا چرا لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ہیکرنے امریکی ایف بی آئی کا ڈیٹا چرالیاکمپوٹر ہیکر نے امریکی ایف بی آئی کا ڈیٹا ہیک کرکے بیس ہزار سے زائد افسروں اور ملازمین کی رابطے کی تفصیلات ٹوئٹر پر جاری کردی ہیں۔ متاثرین میں انٹیلی جنس کے چیف جیمز کلیپر اور سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق… Continue 23reading امریکہ،ہیکرز نے ایف بی آئی کا ڈیٹا چرا لیا

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

datetime 11  فروری‬‮  2016

اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

تل ابیب(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتین یاہو کی اہلیہ سارہ نتین یاہو کو عدالت نے گھریلو ملازم کے ساتھ بد سلوکی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔اسرائیلی وزیر اعظم کے ملازم Naftaliنے ان کی اہلیہ کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کرایا، جس پر عدالت نے گزشتہ روز ملازم کے حق میں فیصلہ… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا 300 فٹ لمبا طیارہ تیار کر لیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا 300 فٹ لمبا طیارہ تیار کر لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جہاز آئندہ ماہ پرواز کے لیے پرتولے گا جس کی لمبائی قریباً 300 فٹ ہے۔ امریکا میں تیارے کیے گئے اس غبارے نما ایئرلینڈرکو 3 سال کی محنت کے بعد تیار کیا گیا ہے اسے بنانے والے افراد کے مطابق یہ نصف ہوائی جہاز اور آدھا ہیلی… Continue 23reading امریکا نے دنیا کا سب سے بڑا 300 فٹ لمبا طیارہ تیار کر لیا