جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ نے سینڈرز سے براہ راست بحث کے امکان کو مسترد کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2016 |

واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدر کے عہدے کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے موقف سے مکرتے ہوے ڈیموکریٹک پارٹی کے سنیٹربرنی سینڈرز سے براہ راست بحث کے مکان کو رد کر دیا ہیکیلی فورنیا میں اگلے ماہ 7 جون کو ہونے والے پرائمری انتخابات سے پہلے ٹرمپ اور برنی سینڈرز کے درمیان براہ راست بحث کاپورا امکان ہونے کے بعد ٹرمپ نے کل اچانک پلٹتے ہوئے اس کے امکانات کو مسترد کر دیا۔ ٹرمپ نے اسے غیر مناسب بتاتے ہوئے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار کے طور پر وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے آخری آپشن کے ساتھ بحث کرنا چاہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…