نئی دہلی (این این آئی) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بھارتی میڈیکل کالج میں داخلے کی خواہشمند پاکستانی ہندو مہاجر لڑکی کی مدد کرنے کا وعدہ کرلیا۔ بھارت میں رہائش پذیر مشال مہوشوری کو سشماسوراج نے رابطہ کرنے کا کہا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے ٹوئٹ کیا مشال میں نے آپ کو سی این این پر دیکھا، براہ مہربانی مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کریں۔ ٹوئٹ میں نمبر بھی درج کیا گیا ہے ٗ سشماسوراج نے ایک روز قبل بھی مشال کو داخلہ دلانے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
پاکستانی لڑکی، بھارتی وزیر خارجہ، بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































