جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان کے چیف جسٹس کے والد اغوا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

افغانستان کے چیف جسٹس کے والد اغوا

جلال آباد(نیوز ڈیسک) جنگ زدہ ملک افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے صدر مقام جلال آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے ملک کے چیف جسٹس سیدیوسف حلیم کے والد کو اغوا کر لیا ۔ افغان میڈیا نے صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی کے حوالے سے بتایا ہے کہ نامعلوم مسلح ملزمان نے… Continue 23reading افغانستان کے چیف جسٹس کے والد اغوا

اقوام متحدہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اموات کی تحقیقات کرے: فلسطینی اتھارٹی

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اقوام متحدہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اموات کی تحقیقات کرے: فلسطینی اتھارٹی

غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں حالیہ مہینوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اموات کی تحقیقات کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے سینئر اہلکار صائب اریکات نے بتایا کہ اسرائیلی تفتیش کار انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہے ہیں۔… Continue 23reading اقوام متحدہ شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اموات کی تحقیقات کرے: فلسطینی اتھارٹی

فائرنگ کی اطلاعات کے بعد واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس اور کانگریس لاک ڈاؤن

datetime 29  مارچ‬‮  2016

فائرنگ کی اطلاعات کے بعد واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس اور کانگریس لاک ڈاؤن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کی متعدد اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں یو ایس سٹیٹ کیپٹل میں فائرنگ کی آواز سنی گئی جس کے بعد وائٹ ہاؤس اور کانگریس کو بند کر دیا گیا اور واشنگٹن میں پولیس نے یہ اعلان کروا دیا ہے کہ نزدیکی علاقوں میں موجود سرکاری ملازمین… Continue 23reading فائرنگ کی اطلاعات کے بعد واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس اور کانگریس لاک ڈاؤن

واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل پر حملے کی اطلاعات

datetime 29  مارچ‬‮  2016

واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل پر حملے کی اطلاعات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل پر حملے کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں یو ایس کیپٹل میں واقع وزیٹر سنٹر میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس کے بعد واشنگٹن میں ہائی الرٹ ہوگیا ہے سیکورٹی اداروں کے اہلکار وں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ،فائرنگ کے واقعہ میں… Continue 23reading واشنگٹن میں یو ایس کیپیٹل پر حملے کی اطلاعات

ایران پڑوسی ممالک کے امورمیں مداخلت سے بازرہے،سعودی عرب کا انتباہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ایران پڑوسی ممالک کے امورمیں مداخلت سے بازرہے،سعودی عرب کا انتباہ

الریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ اگر ایران معمول کے مطابق تعلقات کا خواہش مند ہے تو اسے سعودی عرب اور پڑوسی ممالک کے امور میں مداخلت سے رکنا ہوگا اور ساتھ ہی خطے میں دہشت گرد گروپوں کو جنم دینے سے بھی باز رہنا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ… Continue 23reading ایران پڑوسی ممالک کے امورمیں مداخلت سے بازرہے،سعودی عرب کا انتباہ

اسلامی اتحاد دہشت گردوں کے وسائل ختم کرے گا،سعودی عرب

datetime 28  مارچ‬‮  2016

اسلامی اتحاد دہشت گردوں کے وسائل ختم کرے گا،سعودی عرب

الریاض (نیوز ڈیسک) مسلم ممالک کے فوجی سربراہان نے سعودی دارالحکومت الریاض میں منعقدہ اپنے پہلے اجلاس میں دہشت گردوں کے وسائل ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے فوجی ترجمان بریگیڈئیر جنرل احمد العسیری نے کہا کہ حال ہی میں تشکیل پانے والے اسلامی اتحاد نے دہشت گردی… Continue 23reading اسلامی اتحاد دہشت گردوں کے وسائل ختم کرے گا،سعودی عرب

ترکی دہشت گردوں کو تربیت دے کر یورپ بھیج رہا ہے، اردنی شاہ عبداللہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ترکی دہشت گردوں کو تربیت دے کر یورپ بھیج رہا ہے، اردنی شاہ عبداللہ

لندن(نیوزڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ نے ترکی پر یورپ میں داعش کے دہشت گرد بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ترکی میں تربیت دیکر یورپ میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔ شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ رجب طیب اردوان بنیادپرست اسلام کے ذریعے خطے کے مسائل کے حل پر… Continue 23reading ترکی دہشت گردوں کو تربیت دے کر یورپ بھیج رہا ہے، اردنی شاہ عبداللہ

منوہر پاریکر کی را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کےلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

datetime 28  مارچ‬‮  2016

منوہر پاریکر کی را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کےلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان میں گرفتار را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کےلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھوشن نیوی میں کمانڈر رہا ہے اس کی مدد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading منوہر پاریکر کی را کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی ہر ممکن مدد کےلئے بھارتی وزارت خارجہ سے سفارش

مرنے کے بعد دوبارہ جنم لینے کا تصور،دلائی لامہ لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں،چین

datetime 28  مارچ‬‮  2016

مرنے کے بعد دوبارہ جنم لینے کا تصور،دلائی لامہ لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں،چین

بیجنگ( نیوز ڈیسک) چین کی حکومت نے جلا وطن تبتی رہنماءدلائی لامہ کے مرنے کے بعد دوبارہ جنم لینے کے تصور پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تبتی عوام کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ بیان میں چینی حکومتی اہلکار نے دلائی لامہ کو ایک… Continue 23reading مرنے کے بعد دوبارہ جنم لینے کا تصور،دلائی لامہ لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں،چین