امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی مارا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کے شہر چمانڈر کے بس اسٹاپ پر مسلح شخص نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں موقع پر… Continue 23reading امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا