امریکی ریاست الاسکا میں 6.4شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کا خدشہ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میںشدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی اور مالی… Continue 23reading امریکی ریاست الاسکا میں 6.4شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کا خدشہ