جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

عراق میں خودکش حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 29 افراد ہلاک

datetime 4  اپریل‬‮  2016

عراق میں خودکش حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 29 افراد ہلاک

غداد(نیوز ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں 5 خود کش حملوں کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلا خودکش حملہ جنوبی صوبے کے ہوٹل میں ہوا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دوسرا حملہ بھی ہائی وے پر واقع ہوٹل میں… Continue 23reading عراق میں خودکش حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 29 افراد ہلاک

سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں ترامیم کا منصوبہ کل پیش کیاجائیگا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں ترامیم کا منصوبہ کل پیش کیاجائیگا

برسلز (نیوزڈیسک) یورپی یونین کل(بدھ کو) سیاسی پناہ کے قوانین میں ترامیم کا منصوبہ پیش کرنے والی ہے۔ مجوزہ قوانین مہاجرین کے بحران کے مسئلے پر پہلے سے منقسم یورپی ممالک کے مابین پائی جانے والی خلیج کو بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی اور یورپی یونین کے مابین طے… Continue 23reading سیاسی پناہ کے یورپی قوانین میں ترامیم کا منصوبہ کل پیش کیاجائیگا

ایران نے شام میں ایلیٹ فورس بھجوانے کا اعتراف کرلیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

ایران نے شام میں ایلیٹ فورس بھجوانے کا اعتراف کرلیا

تہران (نیوزڈیسک) ایران نے تسلیم کیا ہے کہ شام میں حکومت مخالف باغی گروپوں سے لڑنے کے لیے پاسداران انقلاب کے فوجی افسران اور جوانوں کے ساتھ ساتھ ایلیٹ فورس کے دستے بھی دمشق بھجوائے گئے ہیں۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک بیان میں بری فوج کے معاون رابطہ کار امیرعلی آراستہ نے کہاکہ… Continue 23reading ایران نے شام میں ایلیٹ فورس بھجوانے کا اعتراف کرلیا

عراق میں ہمارے قونصل خانے پر حملہ رضامندی سے ہوا ، ترکی

datetime 4  اپریل‬‮  2016

عراق میں ہمارے قونصل خانے پر حملہ رضامندی سے ہوا ، ترکی

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی کی وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ داعش کے خلاف برسرجنگ بین الاقوامی فوجی اتحاد کے طیاروں نے ترک حکام کی رضامندی حاصل کرنے کے بعد ہی عراقی شہر موصل میں ترکی کے قونصل خانے کی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا۔داعش کے کچھ کمانڈر وہاں قیام پذیر تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading عراق میں ہمارے قونصل خانے پر حملہ رضامندی سے ہوا ، ترکی

مودی کی دورہ سعودی عرب کے دوران زبان پھسل گئی،سعودی میڈیا غضبناک،شدید تنقید

datetime 4  اپریل‬‮  2016

مودی کی دورہ سعودی عرب کے دوران زبان پھسل گئی،سعودی میڈیا غضبناک،شدید تنقید

الریاض(نیوز ڈیسک) ”اوروں کو نصیحت ،خود میاں فصیحت“سعودی میڈیا نے دلچسپ تجزیئے میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی حکمراں خود تو مظلوم اورنہتے کشمیروں پر ظلم ڈھا رہے ہیں اورمذاکرات کی میز پر آنے کو تیار نہیں ،جبکہ یمن مسئلے کے حل کے لیے مود ی سرکار نے اقوام متحدہ… Continue 23reading مودی کی دورہ سعودی عرب کے دوران زبان پھسل گئی،سعودی میڈیا غضبناک،شدید تنقید

تارکین وطن تیار ہوجائیں،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

تارکین وطن تیار ہوجائیں،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نئے ٹیکسز توانائی ، پرتعیش اشیاءکے علاوہ ملک میں کام کرنے والے تارکین وطن غیر ملکیوں کی آمدن پر بھی ٹیکس لگا رہی ہے۔خام تیل کی گرتی قیمتوں سے نمٹنے کے لیے دنیا میں آئل کا سب سے بڑا ایکسپورٹر سعودی عرب اب آمدن بڑھانے کے لیے دیگر وسائل… Continue 23reading تارکین وطن تیار ہوجائیں،سعودی عرب نے اہم اعلان کردیا

سعودی دارلحکومت میں دھماکہ، جانی نقصان

datetime 4  اپریل‬‮  2016

سعودی دارلحکومت میں دھماکہ، جانی نقصان

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ دارالحکومت ریاض کے رہائشی علاقے میں قائم پولیس پر ہونے والے بم حملوں میں ایک غیر ملکی ہلاک ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے مذکورہ بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔سعودی میڈیا نے وزارت داخلہ کے حوالے سے خبر دی کہ ریاض… Continue 23reading سعودی دارلحکومت میں دھماکہ، جانی نقصان

سعودی عرب کے مودی کیلئے اقدام نے پاکستانیوں کو تشویش میں ڈال دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب کے مودی کیلئے اقدام نے پاکستانیوں کو تشویش میں ڈال دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھا رت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب نے ملک کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا ہے۔انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹویٹ کے ذریعے اس بابت معلومات فراہم کی تھی۔انھوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز… Continue 23reading سعودی عرب کے مودی کیلئے اقدام نے پاکستانیوں کو تشویش میں ڈال دیا

بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل، پانامہ پیپرز کے انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2016

بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل، پانامہ پیپرز کے انکشافات

لندن(نیوزڈیسک)پانامہ پیپرز نے انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے 12ملکوں کے سربراہان ، انکے اہلخانہ اور 147سیاستدانوں میں شامل ہیں جن کے نام پانامہ پیپرز نے ظاہر کئے ہیں، جنہوں نے اربوں ڈالر ٹیکس بچائے ہیں۔ یہ نام ایک آف شور لا… Continue 23reading بیرون ملک دولت چھپانے والوں میں کئی سربراہان مملکت شامل، پانامہ پیپرز کے انکشافات