منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کس ملک کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں، رپورٹ سامنے آگئی

datetime 19  فروری‬‮  2016

کس ملک کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں، رپورٹ سامنے آگئی

سٹاک ہوم (نیوز ڈیسک) سویڈن کے ایٹمی تحقیق کے معتبر ادارے نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا کے نو ممالک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہیں جن کے پاس مجموعی طور پر 16000 سے زائد ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ ان ممالک میں پاکستان، بھارت، امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس، چین، شمالی کوریا اور اسرائیل… Continue 23reading کس ملک کے پاس کتنے ایٹمی ہتھیار ہیں، رپورٹ سامنے آگئی

مودی کے کچن کا کتنا خرچہ؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائینگے

datetime 19  فروری‬‮  2016

مودی کے کچن کا کتنا خرچہ؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائینگے

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) انفارمیشن ایکٹ کے تحت بھارتی عوام نے وزیراعظم نریندر مودی سے سوالات کی بھرمار کر دی۔ وزیراعظم آفس کا عملہ جواب دیتے دیتے تھک گیا۔ 35 ہزار خطوط کھولے ہی نہیں جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق انفارمیشن ایکٹ کے تحت بھارتی عوام کی جانب سے سوالات میں پوچھا گیا کہ… Continue 23reading مودی کے کچن کا کتنا خرچہ؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائینگے

پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ بارے تشویشناک اعلان کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ بارے تشویشناک اعلان کردیا

نیو یارک(نیوز ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار اور ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ کے میکسیکو کی سرحد کے قریب دیوار بنوانے کے بیان پر انہیں عیسائیت سے خارج قرار دے دیا۔واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک… Continue 23reading پوپ فرانسس نے ڈونلڈ ٹرمپ بارے تشویشناک اعلان کردیا

صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

datetime 19  فروری‬‮  2016

صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکی صدر با ر اک اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے۔ پابندیاں جوہری اور راکٹ تجربہ کرنے کے باعث عائد کی گئیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بل کے تحت شمالی کوریا پر پابندیاں مزید سخت ہو جائیں گی۔ کانگریس پہلے ہی بل پاس کر چکی ہے۔… Continue 23reading صدر اوباما نے شمالی کوریا پر نئی پابندیوں کے بل پر دستخط کر دیئے

غیر شادی شدہ خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 19  فروری‬‮  2016

غیر شادی شدہ خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں پنچائت نے غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں غیر شادی شدہ خواتین پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو بھی لڑکی پابندی کی خلاف… Continue 23reading غیر شادی شدہ خواتین کے موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور… Continue 23reading پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان

datetime 19  فروری‬‮  2016

سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان کردیا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن الجبیر نے فرانسیسی نیوز ایجنسی ’اے ایف پی‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک خام تیل کی پیداوار میں کمی لانے کے لئے تیار نہیں، قبل ازیں ایسی خبریں سامنے… Continue 23reading سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی نہ لانے کا اعلان

انقرہ بم دھماکہ ،ترکی نے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

datetime 19  فروری‬‮  2016

انقرہ بم دھماکہ ،ترکی نے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے انقرہ میں بم دھماکے کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی حکومت نے دارالحکومت انقرہ میں بم دھماکہ کرنے والوں کے خلاف ترکی اور سرحد پار سخت جوابی کارروائی کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے، اس دھماکے… Continue 23reading انقرہ بم دھماکہ ،ترکی نے سرحد پار سخت جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

پٹھان کوٹ حملہ‘ پاکستان پر ‘غیر سنجیدگی’ کا الزام

datetime 19  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ‘ پاکستان پر ‘غیر سنجیدگی’ کا الزام

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پاکستان پر ‘سونے کا ڈرامہ’ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پٹھان کوٹ ایئربیس پر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں ہے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق مذکورہ معاملے پر ہندوستان کو ہونے والی پریشانی کے حوالے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ‘ پاکستان پر ‘غیر سنجیدگی’ کا الزام