جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

روزہ کس وقت بند کرنا چاہئے؟ مفتی اعظم نے واضح کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2016 |

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) روزہ رکھنے میں قدرے تاخیر ہو جائے تو لوگ اذان شروع ہو جانے کے باجود بھی پانی پی لیتے ہیں، اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں دبئی کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی احمد مشائل نے بتایا کہ مسلمانوں کو سحرو افطار کے اوقات کا خاص خیال رکھنا چاہئے اور اذان فجر سے قبل ہی کھانا پینا بند کر دینا چاہئے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر کسی نے اذان شروع ہو جانے کے بعد کھایا پیا تو اسے رمضان کے بعد دوبارہ روزہ رکھنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…