جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکہ بھارتی محبت میں ناقابل یقین حد تک چلا گیا، چین سمیت کئی ممالک کا شدید ردعمل

datetime 9  جون‬‮  2016 |

ویانا (این این آئی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارتی شمولیت کیلئے سرگرم ہو گئے ہیں اور رکن ممالک کو اس سے متعلق خط بھی لکھ دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارتی شمولیت کا چین سب سے بڑا مخالف ہے اور دیگر رکن ممالک کا بھی یہ موقف ہے کہ بھارت کی شمولیت اینٹی عدم پھیلاؤکے حامی ممالک کیلئے سخت دھچکا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نیوکلیئر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کا چین سب سے بڑا مخالف ہے اور نیوزی لینڈ، آئرلینڈ، ترکی، جنوبی افریقہ اور آسٹریا بھی بھارت کی شمولیت کے خلاف ہیں جبکہ امریکہ اور دوسرے ممالک کی جانب سے بھارت کی شمولیت کی حمایت کی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بھارت کی شمولیت کیلئے میدان میں آ گئے ہیں اور رکن ممالک کو ایک خط بھی لکھ دیا ہے جس میں بھارتی شمولیت کو بلاک نہ کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ این ایس جی کا پلینری اجلاس 20 جون کو جنوبی کوریا میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…