امریکہ‘ مسلمان خاندان کے ساتھ افسوسناک سلوک، لبنانی ماں تڑپ اُٹھی
شکاگو(نیوزڈیسک)امریکا میں عربوں اور مسلمانوں کے ساتھ ہتک آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے دہشت گردی کے فوبیا میں مبتلا ہوکر انہیں ملک کی اندرونی پروازوں کی اڑان سے قبل طیاروں سے اتارے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تاہم اس غیرانسانی اور غیر اخلاقی رویے کے تازہ ترین… Continue 23reading امریکہ‘ مسلمان خاندان کے ساتھ افسوسناک سلوک، لبنانی ماں تڑپ اُٹھی