منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن صوبے باویریا کے وزیر خزانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس برس جرمنی سے ساڑھے تین لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے اور جرمنی میں وفاقی سطح پر غیر ملکیوں کو جلاوطن کرنے کا کوئی باقاعدہ منصوبہ بنایا جائے۔ جرمنی کی وفاقی ریاست باویریا کے وزیر داخلہ مارکوس زوئیڈرنے غیر ملکی… Continue 23reading رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

datetime 18  فروری‬‮  2016

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

بیجنگ(نیوز ڈیسک)) چین نے کہا ہے کہ مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ڈیٹکٹ کیا گیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی سمندر میں ائر ڈیفنس آئیڈینٹفیکیشن زون کے اردگرد متعدد لڑاکا طیارے اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے… Continue 23reading مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

برلن(نیوز ڈیسک) سنٹرل کونسل آف جرمن مسلم کے چیئرمین ایمان مزائک نے کہا ہے کہ گزشتہ 23 ماہ کے دوران جرمنی میں پانچ ہزار مسلمان بچوں اور بچیوں کو اغواء کرکے اعضاء فروش مافیا نے انکے جسمانی اعضاء نکال کر یورپی ممالک اسمگل کئے ہیں جبکہ بچیوں کو جسم فروشی مافیا کے ہاتھوں بیچا بھی… Continue 23reading جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

راجستھان(نیوزڈیسک)بھارت میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج میں شرکت بھی جرم بن گیا۔ انتہا پسند بی جے پی نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شریک ہونے پر غدار قرار دے دیا اور ساتھ ہی اسے پھانسی چڑھانے کا… Continue 23reading انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم

datetime 18  فروری‬‮  2016

حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم

میکسیکو سٹی( (نیوز ڈیسک) دنیا کو درپیش مہاجرین اور تارکین وطن کے بحران پر رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس بھی بول پڑے ہیں اور انھوں نے حکومتوں پر زوردیا ہے کہ وہ اگر اپنی سرحدیں نہیں کھول سکتی ہیں تو کم سے کم دلوں کے دروازے ہی کھول دیں تاکہ اس انسانی المیے… Continue 23reading حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم

تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل

datetime 18  فروری‬‮  2016

تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل

دوشنبے(نیوز ڈیسک) مسلمان اکثریتی وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی لادین حکومت گذشتہ کچھ عرصے سے ایک منظم حکمت عملی کے تحت اسلامی شعائر کےخلاف خوفناک جنگ شروع کیے ہوئے ہے۔ حال ہی میں ملک میں اسلامی نام رکھنے اورحجاب پر پابندی کے بعد مساجد کو بند کیے جانے کی ایک نئی شرمناک مہم شروع کی… Continue 23reading تاجکستان میں مساجد ہوٹلوں اور سلائی مراکزمیں تبدیل

جوہری مسئلے کی ناکامی کی صورت میں امریکہ نے تہران پر سائبر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 18  فروری‬‮  2016

جوہری مسئلے کی ناکامی کی صورت میں امریکہ نے تہران پر سائبر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن نے ایران پر سائبر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا جس پر عمل درآمد ایران کے جوہری مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی کوششوں کی ناکامی اور جنگ کے آغاز کی صورت میں کیا جا سکتا تھا۔امریکی اخبار’’ نیو یارک ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے… Continue 23reading جوہری مسئلے کی ناکامی کی صورت میں امریکہ نے تہران پر سائبر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

داعش دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی،تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے بھی ختم

datetime 18  فروری‬‮  2016

داعش دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی،تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے بھی ختم

دمشق(آئی این پی)دنیا کی دولت مند ترین انتہاء پسند تنظیم سمجھی جانے والی داعش دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ، شدت پسند گروپ کے پاس تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے بھی نہیں ہیں،داعش نے اپنے جنگجوؤں کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنا شروع کر دی ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کچھ عرصہ قبل تک اپنے جنگجوؤں… Continue 23reading داعش دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی،تنخواہیں ادا کرنے کے پیسے بھی ختم

فرانس ، سابق صدر سرکوزی کو متعدد مقدمات کا سامنا، فرد جرم عائد

datetime 18  فروری‬‮  2016

فرانس ، سابق صدر سرکوزی کو متعدد مقدمات کا سامنا، فرد جرم عائد

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کے سابق صدر نیکولس سرکوزی پر غیر قانونی فنڈز کے استعمال ،بدعنوانی اور اپنے اثر و رسوخ کے غلط استعمال کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ سرکوزی کو گزشتہ کئی سالوں سے مختلف مقدمات کا سامنا ہے اور ان دنوں وہ عدالت کے چکر بھی لگا رہے ہیں لیکن… Continue 23reading فرانس ، سابق صدر سرکوزی کو متعدد مقدمات کا سامنا، فرد جرم عائد