منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

datetime 20  فروری‬‮  2016

نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک،9 زخمی ہوئے۔مظاہروں میں بی ایس ایف کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا۔ہریانہ میں جٹ برادری کا احتجاج کے باعث متاثرہ ضلعوں میں فوج کو بلا لیا گیا ہے ، جو علاقے میں مارچ… Continue 23reading نئی دہلی‘ مظاہرین کا بی جی پی کے رکن کے گھر پر پتھراو

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

datetime 20  فروری‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کردی۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایپل کمپنی سان برنارڈینو حملے میں ملوث رضوان فاروق کے فون تک رسائی کے لیے امریکی حکومت سے تعاون کرے۔ جب تک… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری

datetime 20  فروری‬‮  2016

ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری کر دی ہیں۔64 ای میلز میں خفیہ معلومات موجود ہیںجبکہ پاکستان کے سانحہ گیاری سیکٹر پر امریکی رابطوں کا بھی ذکر ہے۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی ذاتی ای میل سرور سے بھیجی گئی ای میلز… Continue 23reading ہلیری کلنٹن کی 500 سے زائد نئی ای میلز جاری

بھارتی عدالت نے ہندوؤں کے دیوتا ہنومان کو طلب کر لیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

بھارتی عدالت نے ہندوؤں کے دیوتا ہنومان کو طلب کر لیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست بہار کی عدالت نے تجاوزات کے الزام میں ہندوؤں کے دیوتا ہنومان کو طلب کر لیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع روہتاس میں پیش آیا جہاں عدالت نے ناجائز تجاوزات کے الزام میں ہندؤ ں کے دیوتا ہنومان کو طلبی کا… Continue 23reading بھارتی عدالت نے ہندوؤں کے دیوتا ہنومان کو طلب کر لیا

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

جدہ( نیوز ڈیسک)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان… Continue 23reading پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کو وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت کی روشنی میں ممکن بنانے کے لیے سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں ،یہ بات سفیر پاکستان فاروق عامل نے جنگ سے اپنے تین سالہ دور کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی ، سفیر پاکستان نے کہا کہ جاپان… Continue 23reading جاپانی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے لیے سفارتی کوششیں

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

datetime 20  فروری‬‮  2016

پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے حوالے سے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت کا دورہ کرے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کی قیادت آیا آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہرکریں گے، تحقیقاتی ٹیم بھارتی وزارت دفاع کی اجازت سے پٹھان کوٹ ایئربیس کابھی… Continue 23reading پٹھان کوٹ واقعہ‘ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم مارچ میں بھارت جائیگی

شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

datetime 19  فروری‬‮  2016

شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے شام کے بحران کو حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان اور صدر پیوٹن نے ٹیلفونک رابطے کے دوران شام کے بحران کو جلد از جلد حل کرنے پر اتفاق کیاہے جبکہ اس موقع… Continue 23reading شاہ سلمان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کرد جنگجو شہریوں کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: طیب اردگان

datetime 19  فروری‬‮  2016

کرد جنگجو شہریوں کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: طیب اردگان

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شام میں متحرک کرد جنگجو امریکی ہتھیار عام شہریوں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ امریکی صدر براک اوباما کو اس حوالے سے مطلع کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اردگان نے کہا کہ انھوں نے پہلے… Continue 23reading کرد جنگجو شہریوں کیخلاف امریکی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: طیب اردگان