منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں امن و امان کے قیام کیلئے دلچسپ اقدام

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں امن و امان کے قیام کیلئے دلچسپ اقدام

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں امن عامہ کے ڈائریکٹوریٹ نے امن عامہ (ہم سب سیکورٹی ہیں) کے نام سے ایک نئی موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرا دی ۔ اس نئی ایپلی کیشن کا مقصد شہریوں اور غیرملکی مقیمین کو Interactive technology security system کا حصہ بنانا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اقدام وزارت داخلہ کی… Continue 23reading سعودی عرب میں امن و امان کے قیام کیلئے دلچسپ اقدام

جرمنی میں چھ ہزارسے زائد پاکستانی شہریوں کی سیاسی پناہ کی درخواست پرفیصلہ ہوگیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

جرمنی میں چھ ہزارسے زائد پاکستانی شہریوں کی سیاسی پناہ کی درخواست پرفیصلہ ہوگیا

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کی حکومت نے مزید پاکستانیوں کو سیاسی پناہ نہ دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چھ ہزارسے زائد پاکستانی شہریوں کی سیاسی پناہ کی درخواست مستردکی جاچکی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی ادارہ برائے تارکین وطن و مہاجرین (بی اے ایم ایف) نے ایک بیان میں کہاکہ 200پاکستانی مہاجرین کو… Continue 23reading جرمنی میں چھ ہزارسے زائد پاکستانی شہریوں کی سیاسی پناہ کی درخواست پرفیصلہ ہوگیا

بھارت کیلئے ایک اور مسئلہ کشمیر کھڑا ہوگیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت کیلئے ایک اور مسئلہ کشمیر کھڑا ہوگیا

نئی دہلی/ہریانہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جاری ہنگاموں اورفوج کی فائرنگ سے 14 افراد ہلاک ،150افرادزخمی ہوگئے ،191 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا جبکہ تقریبا 45 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، کشیدگی کے باعث آٹھ شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا جبکہ انٹرنیٹ سروس اور ایس ایم ایس سروس بھی معطل کردی گئی… Continue 23reading بھارت کیلئے ایک اور مسئلہ کشمیر کھڑا ہوگیا

یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟برطانیہ نے بڑا علان کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2016

یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟برطانیہ نے بڑا علان کردیا

لندن(نیوزڈیسک)رطانوی وزیرِاعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اس سے نکل جانے سے متعلق ریفرنڈم رواں سال 23 جون کو کروایا جائے گا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ اعظم کی جانب سے یہ تاریخی اعلان کابینہ سے ملاقات کے بعد کیا گیا ہے۔معاہدے سے برطانیہ کو خصوصی درجہ… Continue 23reading یورپی یونین میں رہنا ہے یا نہیں؟برطانیہ نے بڑا علان کردیا

کردوں کی سپورٹ ،ترکی کی دھمکی پرامریکی ششدر،کھلبلی مچ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2016

کردوں کی سپورٹ ،ترکی کی دھمکی پرامریکی ششدر،کھلبلی مچ گئی

انقرہ(این این آئی)کردوں کی سپورٹ ،ترکی کی دھمکی پرامریکی ششدر،کھلبلی مچ گئی،ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے انجرل کا فوجی اڈہ بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔ امریکی فضائیہ کے طیارے شام میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے لیے یہاں سے اڑان بھرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی کے صدر نے امریکیوں… Continue 23reading کردوں کی سپورٹ ،ترکی کی دھمکی پرامریکی ششدر،کھلبلی مچ گئی

برطانیہ کی گولڈن ویزا سکیم ، پاکستانیوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے

datetime 21  فروری‬‮  2016

برطانیہ کی گولڈن ویزا سکیم ، پاکستانیوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے

لندن (نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کے حوالے سے تشویش کے باوجود پاکستان ان دس ممالک میں شامل ہے جن کے باشندے برطانیہ کی پیش کردہ ”گولڈن ویزا“سکیم سے مستفید ہوئے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ریسرچ رپورٹ کے مطابق62 پاکستانیوں نے برطانیہ کا ٹائر ون انویسٹرز ویزا (گولڈن ویزا) حاصل کرنے کے لئے ان میں سے ہر ایک… Continue 23reading برطانیہ کی گولڈن ویزا سکیم ، پاکستانیوں نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولئے

خلیج تعاون کونسل نے بھی سعودی عرب کی تائید کردی،اہم ملک کی اقتصادی ناکہ بندی کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2016

خلیج تعاون کونسل نے بھی سعودی عرب کی تائید کردی،اہم ملک کی اقتصادی ناکہ بندی کا فیصلہ

ریاض(نیوزڈیسک)خلیج تعاون کونسل نے سعودی عرب کی جانب سے لبنان کےساتھ تعلقات پرنظرثانی کرتے ہوئے لبنانی فوج اور داخلی سلامتی کے اداروں کی امداد بند کرنے کی حمایت کا اعلان کردیا،عرب ٹی وی کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد الزیابی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کونسل کے… Continue 23reading خلیج تعاون کونسل نے بھی سعودی عرب کی تائید کردی،اہم ملک کی اقتصادی ناکہ بندی کا فیصلہ

روس کا شام کو انتباہ،سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 21  فروری‬‮  2016

روس کا شام کو انتباہ،سنگین نتائج کی دھمکی

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں متعین روسی سفیر ویٹالے چرکین نے شامی صدر بشارالاسد کو خبردار کیا ہے کہ وہ پورے ملک پر کنٹرول کا خواب نہ دیکھیں اور اگر انھوں نے امن عمل سے متعلق روس کے منصوبے کی پاسداری نہ کی تو انھیں سنگین نتائج بھگتنا پڑسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading روس کا شام کو انتباہ،سنگین نتائج کی دھمکی

غیر مسلم یورپی ملک اسلام کا پیغام پھیلانے کیلئے لاکھوں ڈالرخرچ کریگا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2016

غیر مسلم یورپی ملک اسلام کا پیغام پھیلانے کیلئے لاکھوں ڈالرخرچ کریگا،حیرت انگیز انکشاف

برسلز(نیوزڈیسک)بلجیم کی حکومت اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کے لئے 33 لاکھ یوروز خرچ کرےگی میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں مساجد کے 80 پیش اماموں کو تنخواہ دینے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 33 لاکھ یوروز کی رقم مختص کی گئی ہے ۔ اس رقم کا مقصد ان مساجد کی مدد… Continue 23reading غیر مسلم یورپی ملک اسلام کا پیغام پھیلانے کیلئے لاکھوں ڈالرخرچ کریگا،حیرت انگیز انکشاف