پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلپائن، اسلامی شدت پسندوں سے لڑائی میں 18 فوجی ہلاک،5عسکریت پسند مارے گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2016

فلپائن، اسلامی شدت پسندوں سے لڑائی میں 18 فوجی ہلاک،5عسکریت پسند مارے گئے

منیلا(نیوزڈیسک)فلپائن کی فوج نے کہاہے کہ ملک کہ جنوبی میں اسلامی عسکریت پسندوں سے لڑائی میں کم سے کم 18 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔فوجی بیان کے مطابق او سیاف نامی گروہ کے ساتھ بیزیلان جزیرے پر ہونے والی ان جھڑپوں میں کم سے کم 50 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔فوج کے مطابق لڑائی میں… Continue 23reading فلپائن، اسلامی شدت پسندوں سے لڑائی میں 18 فوجی ہلاک،5عسکریت پسند مارے گئے

یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

datetime 10  اپریل‬‮  2016

یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونانی جزیرے سموس کے پاس سمندر میں پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ یونان کے کوسٹ گارڈزکے مطابق بحیرہ ایجیئن کے مشرقی حصے میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم پانچ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں چار عورتیں اور ایک بچہ… Continue 23reading یونان: پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک

مصری حکومت نے دو جزیروں صناقیر اور تیران کو سعودی عرب کی سمندری حدود کاحصہ قراردیدیا

datetime 10  اپریل‬‮  2016

مصری حکومت نے دو جزیروں صناقیر اور تیران کو سعودی عرب کی سمندری حدود کاحصہ قراردیدیا

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کی حکومت نے اپنے دو جزیرے صنافیر اور تیران سعودی عرب کے علاقائی سمندری حدود کا حصہ قرار دے دیے ہیں۔ قاہرہ حکومت کا کہنا ہے کہ نقشے تیار کرنے والی سرکاری کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بحر احمر میں واقع دونوں جزیرے اب سعودی عرب کی سمندری حدود کا… Continue 23reading مصری حکومت نے دو جزیروں صناقیر اور تیران کو سعودی عرب کی سمندری حدود کاحصہ قراردیدیا

14برس کے لڑکے کا ایسا کارنامہ کہ دنیا دنگ رہ گئی، حیرت انگیز رپورٹ

datetime 10  اپریل‬‮  2016

14برس کے لڑکے کا ایسا کارنامہ کہ دنیا دنگ رہ گئی، حیرت انگیز رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کی ایک امدادی کارکن نے بتایا ہے کہ انسانی اسمگلر اس افغان لڑکے اور چودہ مہاجرین کو ایک ریفریجریٹڈ ٹرک میں برطانیہ پہنچا رہے تھے۔ اس لڑکے کی طرف سے کیے گئے ایک ایس ایم ایس نے ان افراد کو مرنے سے بچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق احمد کی عمر چھ یا سات برس ہے۔… Continue 23reading 14برس کے لڑکے کا ایسا کارنامہ کہ دنیا دنگ رہ گئی، حیرت انگیز رپورٹ

پانامالیکس کے انکشافات،لندن میں وزیراعظم کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

پانامالیکس کے انکشافات،لندن میں وزیراعظم کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لندن(نیوزڈیسک) پاناما لیکس میں برطانوی وزیراعظم کی جانب سے آف شور کمپنی کے ذریعے مالی فوائد حاصل کرنے کے خلاف ہزاروں افرادنے مظاہرہ اوروزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا،برطانوی میڈیا کے مطابق تقریباًدوہزار لوگ مقامی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے وزیراعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاﺅننگ اسٹریٹ کے باہر جمع ہوئے ،اس موقع… Continue 23reading پانامالیکس کے انکشافات،لندن میں وزیراعظم کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بلجیم کا پیرس اور برسلز حملوں کے مرکزی مشتبہ ملزمان کوگرفتارکرنے کا دعویٰ

datetime 9  اپریل‬‮  2016

بلجیم کا پیرس اور برسلز حملوں کے مرکزی مشتبہ ملزمان کوگرفتارکرنے کا دعویٰ

برسلز(این این آئی) بلجیم کی پولیس نے گزشتہ برس نومبر میں فرانسیسی دارالحکومت پیرس اور پھر گزشتہ ماہ برسلز میں کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کے مرکزی مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق استغاثہ کے مطابق بلجیم کے شہری محمد عبرینی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس… Continue 23reading بلجیم کا پیرس اور برسلز حملوں کے مرکزی مشتبہ ملزمان کوگرفتارکرنے کا دعویٰ

اسامہ کو ہلاک کرنے کے دعویدار امریکی اہلکار کی گرفتاری کا ڈرا پ سین

datetime 9  اپریل‬‮  2016

اسامہ کو ہلاک کرنے کے دعویدار امریکی اہلکار کی گرفتاری کا ڈرا پ سین

واشنگٹن (این این آئی)اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنیکادعویدار سابق امریکی نیوی اہلکار گرفتاری کے چند گھنٹے بعد ہی 685ڈالر ادا کرنے پر ضمانت پر رہا کررہا ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے اونیل نامی نیوی اہلکار کو نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور دوران تفتیش… Continue 23reading اسامہ کو ہلاک کرنے کے دعویدار امریکی اہلکار کی گرفتاری کا ڈرا پ سین

برطانیہ،یخ بستہ ٹرک میں پھنسے چھ سالہ افغان مہاجر لڑکے نے 14 افراد کو بچا لیا

datetime 9  اپریل‬‮  2016

برطانیہ،یخ بستہ ٹرک میں پھنسے چھ سالہ افغان مہاجر لڑکے نے 14 افراد کو بچا لیا

لندن(این این آئی)برطانیہ کی ایک امدادی کارکن نے بتایا ہے کہ انسانی اسمگلر اس افغان لڑکے اور چودہ مہاجرین کو ایک ریفریجریٹڈ ٹرک میں برطانیہ پہنچا رہے تھے۔ اس لڑکے کی طرف سے کیے گئے ایک ایس ایم ایس نے ان افراد کو مرنے سے بچا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق احمد کی عمر چھ یا سات… Continue 23reading برطانیہ،یخ بستہ ٹرک میں پھنسے چھ سالہ افغان مہاجر لڑکے نے 14 افراد کو بچا لیا

سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی

datetime 9  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی

قاہرہ(این این آئی)سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی،سعودی فرماں رواشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں 17 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان میں رہائش، صحت، تجارت، پرامن ایٹمی توانائی اور بجلی کے شعبے شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک پر ڈالروں کی بارش کردی