منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جاپان میں امریکی فوجی اڈے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

datetime 22  فروری‬‮  2016

جاپان میں امریکی فوجی اڈے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپان میں امریکا کے فوجی اڈے کے خلاف دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاوس کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔شہریوں نے قطارمیں کھڑے ہوکر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انسانی زنجیر بنائی،جاپان کے جنوبی جزیرے اوکیناوا میں امریکاکا نیا فوجی اڈہ بنانے کا منصوبہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28ہزار کے قریب… Continue 23reading جاپان میں امریکی فوجی اڈے کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر‘عمارت خالی نہ کرائی جاسکی،حملہ آور سمیت 7 ہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر‘عمارت خالی نہ کرائی جاسکی،حملہ آور سمیت 7 ہلاک

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پامپور میں سیکیورٹی فورسز کے مسلح افراد کے خلاف آپریشن کو 40 گھنٹے سے زائد گزر گئے ،اب تک سرکاری عمارت کو حملہ آوروں سے خالی نہ کرایا جا سکا۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور سمیت 7افراد ہلاک ہو گئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا مسلح افراد… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر‘عمارت خالی نہ کرائی جاسکی،حملہ آور سمیت 7 ہلاک

سعودی عرب میں دوران سفر ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں دوران سفر ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں عوام کی سہولت کے لیے کچھ عرصہ قبل ہی جدید سہولتوں سے مزین ٹرین سروس کا آغاز کیا گیا تھا ،تاہم اب سعودی حکام کی طرف سے ٹرین میں مسافروں کے لیے خصوصی جگہ بھی مختص کر دی گئی ہے۔ دوران سفر نماز کی دائیگی کے لیے مسافروں… Continue 23reading سعودی عرب میں دوران سفر ٹرینوں میں نمازیوں کیلئے خصوصی جگہ مختص

شدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی

datetime 22  فروری‬‮  2016

شدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی

ماسکو(نیوز ڈیسک)سابق سوویت ریاست کرغزستان میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو مسلمانوں کےقبرستان میں نہیں دفنایا جائے گا۔اگر کوئی خاندان یا شخص کسی ایسے ملک سے لوٹے جہاں شدت پسند نظریات ہیں تو انہیں مسلمان علاقے یا آبادیوں میں نہ رہنے دیا جائے گا۔یہ اعلان سابق سوویت ملک کرغزستان کے اماموں اور علما ءکی… Continue 23reading شدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی

بھارت، 104سالہ خاتون نے بیت الخلاءکی تعمیر کیلئے بکریاں بیچ دیں ،مودی خاتون کے پاﺅں پڑ گئے

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت، 104سالہ خاتون نے بیت الخلاءکی تعمیر کیلئے بکریاں بیچ دیں ،مودی خاتون کے پاﺅں پڑ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’شائننگ انڈیا‘ کے نعرے پر عمل کرتے ہوئے بھارت کی ضعیف ترین خاتون نے بیت الخلاء کی تعمیر کیلئے بکریاں بیچ دیں جس پرمودی نے104سالہ خاتون کے پاؤں چھو لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مرکزی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع دھمتری میں104سالہ خاتون نے بیت الخلاء کی تعمیر کیلئے اپنی10بکریاں فروخت کردیں۔… Continue 23reading بھارت، 104سالہ خاتون نے بیت الخلاءکی تعمیر کیلئے بکریاں بیچ دیں ،مودی خاتون کے پاﺅں پڑ گئے

امریکہ نے ٹینک اور توپیں ناروے کے خفیہ غاروں میں چھپا لیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

امریکہ نے ٹینک اور توپیں ناروے کے خفیہ غاروں میں چھپا لیں

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکہ نے ٹینک، توپیں اور ٹرانسپورٹ کے ذرائع ناروے کے وسطی علاقوں میں واقع خفیہ غاروں میں چھپا لی ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ روسی سرحد سے 160 کلومیٹر کے فاصلے پر مشقیں کرے گی۔یہ عسکری سامان ان غاروں میں رکھا گیا ہے جہاں پچھلی صدی کے آٹھویں عشرے میں امریکی عسکری سامان… Continue 23reading امریکہ نے ٹینک اور توپیں ناروے کے خفیہ غاروں میں چھپا لیں

امریکہ نے شمالی کوریا کیساتھ امن معاہدہ مسترد کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2016

امریکہ نے شمالی کوریا کیساتھ امن معاہدہ مسترد کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے ساتھ امن معاہدہ مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے صحافیون کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شمالیکوریا نے کوریائی بیننسزلا میں امن معاہدے کیلئے مذاکرات کی تجویز دی ہے تاہم اس کے جواب میں… Continue 23reading امریکہ نے شمالی کوریا کیساتھ امن معاہدہ مسترد کر دیا

بھارت‘ ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج، ہلاکتیں 19 ہو گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2016

بھارت‘ ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج، ہلاکتیں 19 ہو گئیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست ہریانہ میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد19 ہوگئی ہے۔بھارتی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست ہریانہ کے ڈپٹی چیف سیکریٹری پی کے داس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں ہلاک… Continue 23reading بھارت‘ ہریانہ میں جاٹ برادری کا احتجاج، ہلاکتیں 19 ہو گئیں

سعودی عرب ،ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 32 افراد کے خلاف مقدمہ،تحقیقات کا آغاز

datetime 22  فروری‬‮  2016

سعودی عرب ،ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 32 افراد کے خلاف مقدمہ،تحقیقات کا آغاز

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام کے تحت32 مشتبہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کر دی ، ان میں سے30 کا تعلق ملکی شیعہ اقلیت سے ہے جبکہ ان میں ایک ایرانی اور ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے۔ پیر کو سعودی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی… Continue 23reading سعودی عرب ،ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 32 افراد کے خلاف مقدمہ،تحقیقات کا آغاز