بھارت نے ایران کیلئے بہت بڑا اعلان کردیا
تہران(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر پیٹرولیم نے ایران کے تیل و گیس کے منصوبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، بھارت نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ سسٹم شروع ہوتے ہی ایران کی واجب الادا رقم ادا کر دی جائے گی۔بھات کے وزیر پیٹرولیم دھرمیندر پردھان نے ایران اوربھارت کے اقتصادی وفد… Continue 23reading بھارت نے ایران کیلئے بہت بڑا اعلان کردیا