امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ
ہوسٹن (این این آئی) امریکی ریاست ٹیکساس میں تین حملہ آوروں نے مسجد جاتے ہوئے ایک مسلمان ڈاکٹر کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ٹیکساس کے شہر ہوسٹن میں ایک مسلمان ڈاکٹر ارسلان تجمل کو اْس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز پڑھنے کے لیے مسجد جارہے… Continue 23reading امریکا میں مسجد کے باہر فائرنگ











































