منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

صدر اوباما کے قافلے کی آمد کیلئے بند کی گئی سڑک پر گھسنے والاسائیکل سوار گرفتار

datetime 10  جون‬‮  2016

صدر اوباما کے قافلے کی آمد کیلئے بند کی گئی سڑک پر گھسنے والاسائیکل سوار گرفتار

نیویارک(مانیٹرنگ)نیویارک پولیس نے صدر اوباما کے قافلے کی آمد کے لیے بند کی گئی سڑک پر گھسنے والے سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک پولیس نے صدر اوباما کے قافلے کی آمد پر مین ہٹن میں سڑکوں کو بند کردیا تھااور اس دورا ن ایک بے خبر سائیکل سوار نے… Continue 23reading صدر اوباما کے قافلے کی آمد کیلئے بند کی گئی سڑک پر گھسنے والاسائیکل سوار گرفتار

عراق میں تین ہزار سال پرانے معبد کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری

datetime 10  جون‬‮  2016

عراق میں تین ہزار سال پرانے معبد کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری

بغداد(مانیٹرنگ)داعش نے عراق کے شہر اشوریہ کے ایک قدیم معبد کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح داعش نے تین ہزار سال پرانی اس عبادت گاہ کو بارودی مواد سے اڑایا۔ اقوام متحدہ نے شمالی عراق میں نابو کی عبادت… Continue 23reading عراق میں تین ہزار سال پرانے معبد کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری

اوبامہ نے محمد علی کے جنازے میں شرکت کیوں نہیں کی ؟ بڑی وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 10  جون‬‮  2016

اوبامہ نے محمد علی کے جنازے میں شرکت کیوں نہیں کی ؟ بڑی وجہ تو اب سامنے آئی

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما جمعے کو سابق باکسنگ لیجنڈ محمد علی کے جنازے کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما جمعے کو اپنی بیٹی مارلیا کے ہائی سکول کی گریجویشن تقریب میں موجود ہوں گے۔وائٹ ہاؤس کے سینئیر ایڈوائزر والیری جیرٹ… Continue 23reading اوبامہ نے محمد علی کے جنازے میں شرکت کیوں نہیں کی ؟ بڑی وجہ تو اب سامنے آئی

بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ،درجنو ں افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 10  جون‬‮  2016

بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ،درجنو ں افراد ہلاک ، متعدد زخمی

بغداد(مانیٹرنگ)عراقی دارلحکوممت بغداد میں ایک خود کش کار بم حملے میں 27 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ یہ بم حملہ ایک شیعہ اکثریتی علاقے سے قریب ایک تجارتی مرکز میں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ یہ دھماکہ دارالحکومت کے ’نئے بغداد‘ نامی علاقے میں ہوا،… Continue 23reading بڑا اسلامی ملک دھماکے سے لرز اٹھا ،درجنو ں افراد ہلاک ، متعدد زخمی

شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون

datetime 10  جون‬‮  2016

شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون

دمشق(مانیٹرنگ)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شامی امن مذاکرات کے لیے اگرچہ وقت ابھی مناسب نہیں ہے لیکن اگر جلد ایک سنجیدہ معاہدہ نہ کیا گیا تو شام میں صورت حال مزید بگڑ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بان کی مون کا کہنا تھا کہ شام کے… Continue 23reading شامی مذاکرات کیلئے وقت نکلتا جا رہا ہے، بان کی مون

سعودی خواتین کا حکومت سے شکوہ، وہ ایسے ملک میں رہتی ہیں جہاں انہیں اس چیز کی اجازت نہیں

datetime 10  جون‬‮  2016

سعودی خواتین کا حکومت سے شکوہ، وہ ایسے ملک میں رہتی ہیں جہاں انہیں اس چیز کی اجازت نہیں

ریاض(این این آئی)سعودی خواتین نے اپنی حکومت سے شکوہ کیا ہے وہ دنیا میں ایسے واحد ملک میں رہتی ہیں جہاں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے لیکن ’اوبر کے ساتھ حال ہی میں ہونے والے بڑے معاہدے نے ہمارے پرانے زخم پھر سے تازہ کر دیے ہیں کہ ہمیں کہیں آنے جانے… Continue 23reading سعودی خواتین کا حکومت سے شکوہ، وہ ایسے ملک میں رہتی ہیں جہاں انہیں اس چیز کی اجازت نہیں

سرکاری دفتروں میں انٹرنیٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 9  جون‬‮  2016

سرکاری دفتروں میں انٹرنیٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

سنگاپور(آئی این پی)سنگاپور میں اگلے سال سے سرکاری ملازمین کے دفتر کے کمپیوٹروں سے انٹر نیٹ کو کھولنے پر پابندی لگا دی جائے گی۔ایک سرکاری اخبار کے مطابق یہ اقدام انٹرٹیٹ کی سکیورٹی کے بارے میں بڑھتے ہوئے خطرات اور ای میلز کے ذریعے سرکاری دستاویزات کے لیک ہو جانے کے امکان کو ختم کرنے… Continue 23reading سرکاری دفتروں میں انٹرنیٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلامی ملک میں نما ز تروایح پر پابندی، کئی علما گرفتار

datetime 9  جون‬‮  2016

اسلامی ملک میں نما ز تروایح پر پابندی، کئی علما گرفتار

صنعاء(آئی این پی)یمن میں حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پرقبضے کرنے والے حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء میں نماز تراویح پرپابندی لگاد ی اورکئی علما کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء کی مساجد میں آئمہ کرام کو تراویح کی نماز سے روکنے کے لیے وحشیانہ… Continue 23reading اسلامی ملک میں نما ز تروایح پر پابندی، کئی علما گرفتار

سعودیہ میں بچوں کیلئے ایک چیز کی فروخت پر پابندی عائد ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

datetime 9  جون‬‮  2016

سعودیہ میں بچوں کیلئے ایک چیز کی فروخت پر پابندی عائد ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں 18سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سگریٹ نوشی کی ممانعت پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ ، ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں پر سگریٹ پینے پر پابندی عائد کر دی گئی… Continue 23reading سعودیہ میں بچوں کیلئے ایک چیز کی فروخت پر پابندی عائد ، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ