جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری،مزید 10ہلاک،مجموعی تعداد41ہوگئی
ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی علاقے کماموٹو میں آنے والے زلزلے سے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد41ہوگئی ،متاثرہ عمارتوں میں پھنسے افرادکو نکالنے کے لیے امدادی کارروئیاں کی جارہی ہیں اورہزاروں افرادکو نکال لیا گیا ہے تاہم سینکڑوں افرادابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں، کماموٹو کے بیشتر شہریوں نے آفٹر شاکس کے خوف سے رات کھلے… Continue 23reading جاپان میں زلزلے سے ہلاکتوں کاسلسلہ جاری،مزید 10ہلاک،مجموعی تعداد41ہوگئی