ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

شدیدزلزلہ،20افرادہلاک، سینکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں تباہ

datetime 16  اپریل‬‮  2016

شدیدزلزلہ،20افرادہلاک، سینکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں تباہ

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپان کے جنوب مغربی علاقے کماموٹو میں ایک بار پھر شدید زلزلہ آیاجس کے نتیجے میں20 افراد ہلاک اور متعدز خمی ہوگئے ۔زلرلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں تباہ ہوئیں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی سڑکیں بھی مکمل طور پر بند ہوگئیں ،متاثرہ عمارتوں میں سینکڑوں افراد پھنسے… Continue 23reading شدیدزلزلہ،20افرادہلاک، سینکڑوں زخمی، متعدد عمارتیں تباہ

دنیا کے پونے2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر

datetime 16  اپریل‬‮  2016

دنیا کے پونے2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلیے آنیوالے مہمانوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا کے پونے 2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے۔اس اجلاس کا مقصد بھی دنیا کو اتحاد کا پیغام دینا ہے، یہ حقیقت ہے… Continue 23reading دنیا کے پونے2 ارب مسلمانوں کو قریب لائیں گے،ترک صدر

بھارت کی مختلف ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 130ہوگئی

datetime 16  اپریل‬‮  2016

بھارت کی مختلف ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 130ہوگئی

نظام آباد/ نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی مختلف ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئیں جہاں گرمی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد130 ہو گئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے اضلاع نظام آباد ، نلگنڈہ ، حیدر آباد اور راما گنڈم شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ ریاست ودیسا میں بھی… Continue 23reading بھارت کی مختلف ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئیں،ہلاکتوں کی تعداد 130ہوگئی

دبئی جانے والوں کیلئے بری خبر آگئی۔۔۔! حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2016

دبئی جانے والوں کیلئے بری خبر آگئی۔۔۔! حکومت نے اعلان کر دیا

دبئی (نیوزڈیسک)شارجہ کی ایگزیکٹیوکونسل نے ریاست کے ایئرپورٹ پر 35درہم فی مسافر اضافی فیس نافذکردی ہے جوکہ ہر مسافر سے شارجہ چھوڑتے وقت ایئرپورٹ پرفراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کے عوض لی جائے گی-کونسل کی قراردادنمبر12/2016کے مطابق ایئرپورٹ سہولیات فیس کا اطلاق تمام مسافروں پر ہوگا ایسے مسافروں کو بھی یہ فیس اداکرنا… Continue 23reading دبئی جانے والوں کیلئے بری خبر آگئی۔۔۔! حکومت نے اعلان کر دیا

ترکی کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستان کے ساتھ ہے ،ترک وزیر اعظم

datetime 16  اپریل‬‮  2016

ترکی کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستان کے ساتھ ہے ،ترک وزیر اعظم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو نے کہا ہے ترکی کشمیر سمیت تمام معاملات پر پاکستان کے ساتھ ہے ،دونوں ممالک میں معیشت اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا۔دنیا نیوز کے مطابق ترک وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ تذویراتی تعاون کونسل کا آئندہ اجلاس… Continue 23reading ترکی کشمیر سمیت تمام معاملات میں پاکستان کے ساتھ ہے ،ترک وزیر اعظم

انٹرنیٹ پر چندہ مہم، آپ کو یہ خبر ضرور پڑھنی چاہئیے

datetime 16  اپریل‬‮  2016

انٹرنیٹ پر چندہ مہم، آپ کو یہ خبر ضرور پڑھنی چاہئیے

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی شہر ڈیلاس میں واقع ایک نجی مگر مہنگے اسکول ’ ہوکاڈے‘ کی طالبات نے 30 سال کی خدمات کے اعتراف میں ریٹائر ہونے والے سیکیورٹی گارڈ کے لیے 2 کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع کرلی۔کیفلیب ٹیکلے نامی سیکیورٹی گارڈ گزشتہ 30 برس سے اسکول میں اپنی ذمے داری ادا کرتے رہے ہیں… Continue 23reading انٹرنیٹ پر چندہ مہم، آپ کو یہ خبر ضرور پڑھنی چاہئیے

ایران میں بارشوں کا 50سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،اھواز ڈیم ٹوٹنے کاخدشہ

datetime 15  اپریل‬‮  2016

ایران میں بارشوں کا 50سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،اھواز ڈیم ٹوٹنے کاخدشہ

تہران(نیوز ڈیسک) ایران میں پچھلے تین روز سے جاری طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ملک کے کئی اضلاع میں سیلاب سے دسیوں دیہات زیرآب آگئے جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد بے گھر ہوگئے ۔ طوفانی بارشوں نے کے نتیجے میں اھواز کے علاقے میں موجود الدز ڈیم ٹوٹنے لگا جس کے نتیجے میں مزید… Continue 23reading ایران میں بارشوں کا 50سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،اھواز ڈیم ٹوٹنے کاخدشہ

یورپ میں کیمیائی حملے ،روس نے انتباہ کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

یورپ میں کیمیائی حملے ،روس نے انتباہ کردیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) روس نے اقوام متحدہ سے شام میں لڑنے والے انتہا پسند گروپوں کی نگرانی کے لیے رجوع کر لیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ان کی جانب سے یورپ میں ممکنہ طور پر کیمیائی حملوں کا خطرہ موجود ہے۔روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا… Continue 23reading یورپ میں کیمیائی حملے ،روس نے انتباہ کردیا

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہربن گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہربن گیا

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی میں لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف کروا دی گئی ، رواں سال کے اختتام تک دبئی لائی فائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن جائے گا ۔دبئی کی سڑکوں پر نصب سٹریٹ لائیٹس سے روشنی کے علاوہ اب لاء فائی ٹیکنالوجی بھی فراہم… Continue 23reading دبئی لائی فائی انٹرنیٹ سروس کی سہولت فراہم کرنے والا پہلا شہربن گیا