بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ میں ہم جنس پرستوں کا قتل عام ، درجنوں افراد کی جان کس نے بچائی؟،ہیرو منظر عام پرآ گیا

datetime 16  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)اورلینڈو میں پلس نائٹ کلب میں ہونے والے حملے میں مسلمان نوجوان نے اپنی حاضر دماغی اور ہمت سے درجنوں افراد کی جان بچائی۔اورلینڈو واقعہ میں جہاں ایک مسلمان عمر متین نے 50 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تو وہیں ایک اور مسلمان نوجوان عمران یوسف نے اپنی ہمت اور بہادری سے 70 سے زائد افراد کو وہاں سے فرار کرانے میں مدد کی اور اس طرح وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔امریکی فوج کے سابق مرین اور ایک ماہ قبل ہی پلس کلب میں بطور باؤنسر بھرتی ہونے والے 24 سالہ عمران یوسف نے بتایا کہ کلب میں پہلے 3 یا 4 فائر ہوئے جو بھاری کیلبر کی گن کے تھے اور اس سے لوگ خوف کے مارے جم کر رہ گئے تھے، عین اسی موقع پر جب ہال میں ایک بڑا ہجوم آگیا تھا تو انہوں نے لوگوں کو ایمرجنسی دروازے کی طرف دھکیلا لیکن اس افراتفری کے عالم میں وہاں پہنچنا انتہائی مشکل تھا اور ایسے میں لوگوں کی بڑی تعداد حملہ آور عمر متین کا آسان ہدف بن سکتی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…