جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

طالبان کا نیا گڑھ ، افغانستان کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 16  جون‬‮  2016 |

کابل(آئی این پی)افغانستان نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان کوئٹہ شوریٰ کو ہلمند منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔جمعرات کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دشمن (طالبان) کی کوششوں کو افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکورٹی فورسز نے ناکام بنایا ہے ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کوئٹہ شوریٰ کو ہلمند منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔واضح رہے کہ اپریل میں افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے پاکستان سے مطالبہ کیا تھاکہ وہ کوئٹہ اورپشاور میں طالبان کی قیادت کو نشانہ بنائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…