حد میں رہو ، چین کی امریکہ کو تنبیہ
بیجنگ(آئی این پی)چین نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ چینی جزیروں کی نگرانی بند کی جائے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ مسلسل فوجی جاسوس طیاروں کے زریعے چینی پانیوں کی نگرانی کر رہا ہے جس سے چین کے میری ٹائم مفادات اور… Continue 23reading حد میں رہو ، چین کی امریکہ کو تنبیہ





































