بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

عراق کا خزانہ۔۔۔۔ عراقی کرد ایک ’’ارب ڈالر ماہانہ ‘‘کے بدلے بڑے اقدام پر تیار

datetime 15  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(این این آئی)عراقی کردوں نے بغداد حکومت کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ انہیں ماہانہ بنیادوں پر ایک ارب ڈالر ادا کرنے کا وعدہ کرے تو یہ کرد اپنے علاقوں سے عراقی خام تیل کی برآمد میں اضافے پر تیار ہو جائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی حکومت نے رواں برس مارچ سے کرد علاقوں سے پائپ لائن کے ذریعے خام تیل کی برآمد روک دی تھی۔ تیل کی اس برآمد سے ہونے والی آمدنی پر بغداد حکومت اور خود مختار عراقی کردستان کے درمیان تنازعہ پایا جاتا ہے۔ کرد پائپ لائن سے عراق کا سرکاری ادارہ نارتھ آئل کمپنی بحیرہ روم میں ترک بندرگاہ جیہان تک یومیہ ڈیڑھ لاکھ بیرل خام تیل پہنچا رہا تھا۔ اِس پائپ لائن کے ذریعے کرد بھی اپنے علاقے سے خام تیل جیہان پہنچاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…