بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

datetime 24  فروری‬‮  2016

سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

ریاض(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں اہم تنصیبات اور بلڈنگ سیکیورٹی فورسز نے اہم تنصیبات بالخصوص پٹرولیم اور صنعتی اداروں کی حفاظت کے لیے خواتین کو بھرتی کرنے اور انہیں فوجی تربیت دینے کے بعد بہ طور محافظ تعینات کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی بلڈنگ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے جاری کردہ ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں تنصیبات کی سکیورٹی کے لیے خواتین بھرتی کرنے پرغور

ہمالیہ کے پہاڑوں میں مسافرطیارہ گر کرتباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

ہمالیہ کے پہاڑوں میں مسافرطیارہ گر کرتباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) ہمالیہ کے پہاڑوں میں لاپتہ ہونیوالانیپال کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں عملے سمیت 23افراد سوار تھے جن میں دو بچے اور کئی غیر ملکی سوار تھے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق طیارے کے لاپتہ ہونے کے بعد سرچ آپریشن شروع کردیاگیاتھا جبکہ طیارے میں سوار… Continue 23reading ہمالیہ کے پہاڑوں میں مسافرطیارہ گر کرتباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

فلپائن نے سعودی طیارہ ہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

فلپائن نے سعودی طیارہ ہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) فلپائن نے سعودی عرب ائیر لائن کا طیارہ منیلا کے انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ منیلا کے مقامی اخبار کے مطابق حکام نے اس منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا ہے۔ منیلا بلیٹن کے مطابق منیلا میں موجود سعودی سفارتخانے نے… Continue 23reading فلپائن نے سعودی طیارہ ہائی جیک کرنے کی ایران کی کوشش کو ناکام بنا دیا

نہرو یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نہیں لگے، پولیس

datetime 24  فروری‬‮  2016

نہرو یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نہیں لگے، پولیس

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی پولیس کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے نہیں لگائے گئے، پولیس رپورٹ میں مقامی بھارتی چینل کی چلائی گئی فوٹیج جعلی قرار دے دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ طلباءپر غداری اور بغاوت کے مقدمات نیوز چینل کی فوٹیج کی بنیاد پر قائم کیے، جس میں… Continue 23reading نہرو یونیورسٹی میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے نہیں لگے، پولیس

برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2016

برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

آکسفورڈ شائر(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے علاقے آکسفورڈ شائر میں پاور اسٹیشن کی عمارت گرنے سے 1 شخص ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آکسفورڈ شائر کےDidcot پاور اسٹیشن کی عمارت گرانے کا منصوبہ تھا جس کے لیے مزدور کام کر رہے تھے کہ اس دوران اچانک دھماکا ہو گیا اور عمارت… Continue 23reading برطانیہ‘پاور اسٹیشن کی عمارت گرگئی،1 شخص ہلاک

ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2016

ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکامیں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوارکون ہوگا،اسکافیصلہ توابھی نہیں ہوامگر امریکی اخبارکادعویٰ ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اپنے ری پبلکن حریفوں کومات دے کر صدارتی امیدوار بننے کی نامزدگی حاصل کرلیں گے۔صدارتی امیدواربننے کےری پبلکن خواہشمندوں میں ڈونلڈٹرمپ اپنی مقبولیت کے لحاظ سے سرفہرست ہیں تاہم پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنےکی… Continue 23reading ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے،امریکی اخبارکا دعویٰ

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2016

21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

نیپال(نیوز ڈیسک)نیپال میں تارا ائیر کی ایک پرواز نیپال کے پہاڑی علاقہ میں لا پتہ ہو گئی ہے،21 مسافروں کو لے کر جانے والی تارا ائیر کی پرواز لاپتہ ہو گئی ہے۔ تارا ائیر کا کہنا ہے کہ پرواز بھرنے کے 8 منٹ بعد ہی پرواز کا ائیر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا… Continue 23reading 21 مسافروں کو لیجانی والی پرواز لا پتہ ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا

بشارالاسد کی موجودگی میں شام میں امن قائم نہیں ہو سکتا، امریکی وزیرخارجہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کی موجودگی میں شام میں امن قائم نہیں ہو سکتا، امریکی وزیرخارجہ

دبئی(نیوز ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگر شام میں فائر بندی کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں تو ان کا ملک اس حوالے سے دیگر آپشن استعمال کرنے پر غور کرے گا، جب تک بشارالاسد اقتدار پر قابض ہیں لڑائی بند ہونے کا کوئی امکان نہیں ۔ امریکی ایوان نمائندگان میں سالانہ… Continue 23reading بشارالاسد کی موجودگی میں شام میں امن قائم نہیں ہو سکتا، امریکی وزیرخارجہ

امریکہ پاکستان میں ڈرون حملوں کا جواز مہیا کرنے میں نا کام

datetime 24  فروری‬‮  2016

امریکہ پاکستان میں ڈرون حملوں کا جواز مہیا کرنے میں نا کام

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا پاکستان، افغانستان، لیبیا، صومالیہ اور یمن کے علاوہ عراق اور شام میں ڈرون حملوں کا جواز مہیا کرنے میں نا کام ہو گیا،امریکی عوام سمیت عا لمی برا دری اوباما انتظامیہ کے ڈرون پروگرام کی بنیادی شفافیت اور اسکی قانونی حیثیت سے ابھی تک لا علم ہیں ،واشنگٹن میں قائم تھِنک ٹینک اسٹمسن… Continue 23reading امریکہ پاکستان میں ڈرون حملوں کا جواز مہیا کرنے میں نا کام