جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار کونسا ملک فروخت کر تا ہے ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 14  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے والے ممالک میں پہلے، روس دوسرے جبکہ جرمنی تیسرے نمبر آ گیا ہے۔ جر یدے جینز ڈیفنس ویکلی کی نئی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال امریکا نے خصوصاً مشرق وسطیٰ کے ممالک کو 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس نے دو ہزار پندرہ میں سات اعشاریہ چار ارب ڈالر جبکہ جرمنی نے چار اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ برآمد کیا۔ جرمنی نے اسلحہ برآمد کرنے والے ملکوں میں پانچویں سے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ اس نے فرانس اور برطانیہ کو پیچھے چھوڑا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…